ماوراء
محفلین
کل آدھی رات کو مجھے ایک لطیفہ یا د آ گیا تھا۔ میرا ١٢ بجے ہی دل کر رہا تھا کہ یہاں پوسٹ کر کے آؤں۔ لیکن اس وقت کر نہیں سکی۔ lol
ایک جوڑے کی شادی ہوتی ہے۔
دولہا دلہن کے پاس جاتا ہے۔ بڑے پیار سے گھونگھٹ اٹھا کر پوچھتا ہے۔۔
حضور کا نام کیا ہے۔؟؟
دلہن:- ججج۔۔جی ۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔
دولہا:- ہیننن جی کیا فرمایا۔۔؟؟
دولہن:- جج۔۔جی ۔۔نماز پڑھو، روزہ رکھو، زکوۃ دو، حج ادا کرو۔۔۔۔
دولہا بھاگا بھاگا باہر جاتا ہے۔۔سارے پوچھتے ہیں کیا ہوا کیا ہوا۔ دولہا گھبرائی ہوئی آواز میں کہتا ہے کہ اننند اندر وحی نازل ہو گئی ہے۔ lol