اظفر
محفلین
السلام علیکم
سید نبیل نقوی والے ورڈو پریس اوپن پیڈ والے پلگ ان میں ایک مسئلہ آرہا ہے۔ میں دو بلاگز میں دیکھ چکا ہوں دونوں میں وہی مسئلہ آرہا ے
جب پوسٹس میں جا کر Add New Postایڈ نیو پر کلک کرتا ہوںتو جو پیج لوڈ ہوتا ہے اس میں
موضوع
ایڈیٹر
ایکسپرٹ
والے خانوں میں اردو پیڈ لوڈ ہوتا ہے ۔ لیکن جیسے ہی پیج کمپلیٹ کھل کر براوزر done کا سٹیٹس شو کرتا ہے تو ایڈیٹر والے میج خانے میں جہاںپوسٹ کا متن لکھنا ہوتا ہے وہاں سے اردو پیڈ خود ہی اک دم ان ایکٹو ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد اس میں نیچے موجود انگلش ، اردو سویچ کو دبانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ مجھے اس کی وجہ سمجھ نہیں آرہی۔ اور نہ ہی نبیل کو دیکھا ہے یہاں کئی دن سے ۔
اس تصویر میں دیکھیں ابھی پیج لوڈ ہو رہا ہے اور اردو پیڈ ہر جگہ ایکٹو نظر آرہا ہے ۔ نیچے ویب سایٹکا سیٹیٹس دیکھیں ابھی ریڈ ہو رہا ہے
اس پکچر میں دیکھیں ۔ جیسے ہی پیج لوڈنگ مکمل ہوئی ایڈیٹر میں سے اردو پیڈ غائب ہو گیا اور ورڈ پریس کا نارمل پیڈ شو ہو گیا ۔ جبکہ اوپر موضوع میں اردو پیڈ ایکٹو رہا ۔
میں اس پلگ ان کو آن آف کر کے دیکھ چکا ہوں ۔ دو بلاگز میں انسٹال کر کے دیکھ چکا ہوں ۔ یہی مسئلہ دونوں میں ہے۔