شکریہ بھائی جان اب ہو گا مقابلہپاکستانی شائقین کے لیے یہ لنک کافی بہتر ہے۔بیرونِ ملک مقیم خود سے گوگل کرلیں۔سمائلس
ہمارے شہزادوں کے آنے کا پتا چلتا ہے نہ جانے کا۔احمد شہزاد کو تو نکال دینا چاہے سُست خچر
ٍفخر کا چوکا
آپ اسٹیڈیم میں ہی ہیں کیا؟قذافی میں میچ دیکھنے کا الگ ہی مزہ ہے جی-
میدان میں موجود ہیں بھیا؟قذافی میں میچ دیکھنے کا الگ ہی مزہ ہے جی-
غیرمناسبسُست خچر
ہوا بھی کافی تیز چل رہی ہے۔بارش ہونے والی ہے کیا؟ باؤنڈری کے باہر سب کور لے کے بیٹھے ہیں