ورلڈ بنک نے پاکستان کو معیشت کے لحاظ سے بہترین ملک قرار دیدیا

محمد وارث

لائبریرین
سیاسی کارٹونز اور سیاسی تصاویر کو براہِ مہربانی سیاست کے زمرے میں پوسٹ کریں۔ میں نے اب اسے اس کے گھر پہنچا دیا ہے۔
 

سویدا

محفلین
ان حالات میں‌ورلڈ بینک کی اس قسم کی رپورٹ ؟؟؟؟
عجیب اور بہت ہی عجیب بات ہے !
بہت سے سوالات اور شکوک کو اس قسم کی رپورٹ سے تقویت ملتی ہے
 
Top