ورلڈ وائڈ قرآن کی تعلیمات کا حسن و اعجاز

قرآن مجید اللہ کی آخری کتاب ہے اور انسانیت کی رہنمائی کے لیے اللہ کا آخری پیغام رشد و ہدایت ہے اس لیے جن ممالک میں اس کی تعلیم کا خاطر خواہ انتظام نہیں ہے ان میں بذریعہ انٹر نیٹ خدمات فراہم کی جا سکتی ہیں۔ اور ہمارا ادارہ اس حوالے سے اپنی ذمہ داری نبھانے کی ادنٰی سی کوشش کر رہا ہے۔
http://www.elearningholyquran.com/index.html
 
جی ہمارے قاری صاحبان یہیں سے تعلیم یافتہ ہیں۔ یہاں ان تعلیمات کے ادارے عام بھی ہیں اور با آسانی سیکھنے کے مواقع بھی۔ اب یہ ہم سب کا فرض ہے کہ ہم قرآن مجید اور دیگر اسلامی علوم سے استفادہ کریں۔
 
ہم پاکستان سے ایک ورلڈ وائڈ ادارے کے ذریعے قرآن و سنت کی تعلیمات دینے کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔ ادارے کا نام ای لرننگ ہولی قرآن ڈاٹ کام ہے۔ 2012 کے آغاز کے ساتھ ہی ہم نے اس کا آغاز کیا۔ ہمارا ادارہ برکت مارکیٹ لاہور کے پاس
Main Boulevard Garden Town, Lahore, Pakistan
اس مقام پر سنٹرل پلازا میں ہے۔
ادارہ بیرون ملک مقیم مستحق مسلمانوں کو فی سبیل اللہ خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔ ویب سائٹ مکمل طور پر وزٹ کرنے ولے تفصیلات جان لیں گے۔ http://www.elearningholyquran.com/
 
قرآن جال محیط العالم (انٹرنیٹ) پر اور اس کے خطرات

جال محیط العالم (انٹرنیٹ) کی ترقی سے جہاں مواد کو لوگوں تک پہنچانا آسان ہوگیا ہے وہاں قرآن کے بارے میں ویب سائٹوں کی بہتات ہے جس میں سے کچھ تو درست مواد فراہم کرتے ہیں مگر بیشتر غلطیوں سے پاک نہیں۔ اس میں کچھ تو قرآن کو یونیکوڈ میں لکھنے کی مشکلات ہیں مگر کچھ اسلام کے خلاف کام کرنے والوں کا کام ہے جس میں قرآن کے عربی متن اور اس کے ترجمہ کو بدل کر رکھا گیا ہے۔ جس کا عام قاری اندازہ نہیں لگا سکتا۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ ھم صرف ایسی سائٹس کی طرف رجوع کریں جن کے بارے میں ھمیں یقین ہو کہ وہ درست یا تصدیق شدہ ہیں۔ اس کا ایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ ایک ایسا مرکزی ادارہ بنایا جائے جس میں تمام مسلمان ممالک کی حکومتوں کے نمائندے اور ماہرین شامل ہوں اور ماہرین کسی بھی قرآنی ویب سائٹ کی تصدیق کر سکیں اور اسے ایک سرٹیفیکیٹ جاری کر سکیں جو ان کی ویب سائٹ پر لگائی جائے۔ جو کم از کم عربی متن کی تصدیق کرے جیسا پاکستان میں چھپے ہوئے قرآن کے سلسلے میں ہوتا ہے۔اس کی تصدیق کہ کوئی قرآنی ویب سائٹ مصدقہ ہے کہ نہیں، اس مرکزی ادارہ کی ویب سائٹ سے ہو سکے۔ چونکہ انٹرنیٹ پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی اس لیے لوگوں کی اپنی کوشش ہوگی کہ وہ اس مرکزی ادارہ کی تصدق شدہ ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ تا حال ایسا کوئی ادارہ نہیں مگر مستقبل میں یہ نہائت ضروری ہوگا۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/قرآن
 
Top