محمد تابش صدیقی
منتظم
کرک انفو کے فیس بک پیج پر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 23-2021 کے دورانیہ میں ہونے والے میچز کی تفصیل دی ہے، کہ کون سی ٹیم، کس کس ٹیم کے ساتھ کتنے میچز کھیلے گی۔
کیا میچز کی تعداد کا کوئی معیار ہے؟ کہ کس بنیاد پر کسی ٹیم کو کم اور کسی کو زیادہ میچز ملیں گے۔
میرا خیال ہے کہ چمپئن شپ ہونے کے ناطے میچز کی تعداد کسی حد تک ایک جتنی ہونی چاہیے تھی۔
اور اگر پچھلی چمپئن شپ میں دکھائی گئی کارکردگی کو بنیاد بنایا جائے، تو نیوزی لینڈ کو زیادہ میچز ملنے چاہیے تھے۔
کیا میچز کی تعداد کا اثر پوائنٹس پر نہیں آئے گا؟
بادی النّظر میں پاکستان کے لیے بڑا اچھا موقع ہے۔ سخت حریفوں کے ساتھ ہوم سیریز ہے۔