آج کھیلے گئے دیگر وارم اپ میچز کے نتائج یوں رہے۔

Screenshot-2021-10-18-23-24-54-510-com-google-android-googlequicksearchbox.jpg

Screenshot-2021-10-18-23-24-41-141-com-google-android-googlequicksearchbox.jpg

Screenshot-2021-10-18-23-24-28-087-com-google-android-googlequicksearchbox.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آئی سی سی کچھ عرصے سے کرکٹ کے پھیلاؤ پر کافی کام کر رہی ہے، اور 12 فل ممبرز کے ساتھ ساتھ ایسوسی ایٹ ممبران کی تعداد سو کے قریب ہے اور یہ سب ممالک کرکٹ کھیل رہے ہیں اور آئی سی سی کے ٹورنامنٹس میں حصہ بھی لے رہے ہیں اور آج کل اگلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ریجنل کوالیفائرز پوری دنیا میں کھیلے جا رہے ہیں۔
ارے واہ -بھئی اندر ہی اندر برسات بھی ہو رہی ہے۔
 
بنگلہ دیش نے دوسرے میچ میں عمان کو زیر کر کے سوپر 12 راؤنڈ کے لئے امکانات روشن کر لئے ہیں۔ ایک وقت تو لگا تھا کہ بنگلہ کا سفر آج ہی تمام ہو جائے گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ سوال میرا بھی ہے۔ پاکستان میں پی سی پر میچ دیکھنے کے لیے کوئی آفیشل سٹریمنگ ربط؟ پائریٹڈ روابط پر کوئی نہ کوئی مسئلہ ہی رہتا ہے اور آفیشل ربط کوئی مجھے مل نہیں رہا۔
اور پاکستان سے باہر بھی۔کوئی ربط
 
پاکستان میں Daraz بھی لائیو سٹریم کر رہا ہے۔ Jazz Tv ایپ بھی اور شاید Tapmad بھی لائیو کرے۔

اور پاکستان سے باہر بھی۔کوئی ربط
عاطف بھائی آپکو Pirated روابط پر ہی گزارا کرنا ہوگا۔۔
 
محمد وارث

دراز تو شاید ایپ ہے اور موبائل پر ہی دیکھا جا سکتا ہے، مجھے پی سی، لیپ ٹاپ کے لیے اسٹریمنگ درکار ہے۔ Tapmadاس کے لیے بہترین تھا اور پی ایس ایل میں نے اسی پر دیکھا تھا لیکن وہ ورلڈ کپ نہیں دکھا رہے۔
 
علی وقار

محفلین

وارم اپ میچز پی ٹی وی پر نہیں دکھائے گئے مگر باقاعدہ میچز ان کے چینل پر لائیو دکھائے جانے کے قوی امکانات ہیں، اور شاید چند وارم اپ میچز بھی۔
 
Daraz.pk کی ویب سائٹ پر بھی میچ دیکھا رہے ہیں۔ البتہ ٹوئٹر پر میں نے انکی نشریات کے متعلق کافی شکایات پڑھی ہیں۔

یہ آئی سی سی ایونٹ ہے پی سی بی ایونٹ نہیں۔ یوٹیوب پر میچ دکھانا تو کجا ہائلائٹس وغیرہ اپلوڈ کرنا(بغیر اجازت) بھی آئی سی سی کی جانب سے سخت دھمکی وغیرہ کا سبب بن سکتا ہے۔
 
یہ تو ظلم ہو گیا رے۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
یہ سوال میرا بھی ہے۔ پاکستان میں پی سی پر میچ دیکھنے کے لیے کوئی آفیشل سٹریمنگ ربط؟ پائریٹڈ روابط پر کوئی نہ کوئی مسئلہ ہی رہتا ہے اور آفیشل ربط کوئی مجھے مل نہیں رہا۔
اور پاکستان سے باہر بھی۔کوئی ربط
یہ تو ظلم ہو گیا رے۔ :)
Daraz.pk کی ویب سائٹ پر بھی میچ دیکھا رہے ہیں۔ البتہ ٹوئٹر پر میں نے انکی نشریات کے متعلق کافی شکایات پڑھی ہیں۔

یہ آئی سی سی ایونٹ ہے پی سی بی ایونٹ نہیں۔ یوٹیوب پر میچ دکھانا تو کجا ہائلائٹس وغیرہ اپلوڈ کرنا(بغیر اجازت) بھی آئی سی سی کی جانب سے سخت دھمکی وغیرہ کا سبب بن سکتا ہے۔
یہاں تمام میچز ایچ ڈی کوالٹی میں بغیر کسی مسئلہ کے لائیو اسٹریم ہو رہے ہیں:
 
محمد وارث

لائبریرین
یہاں تمام میچز ایچ ڈی کوالٹی میں بغیر کسی مسئلہ کے لائیو اسٹریم ہو رہے ہیں:
شکریہ جاسم صاحب۔ پائریٹڈ ہی سہی لیکن یہ ربط عمدہ کام کر رہا ہے اور دوسرا کوئی آپشن نہ ہونے کی وجہ سے اب یہیں میچ دیکھوں گا، انشاءاللہ۔ اور ایک بار پھر آپ کا شکریہ۔ :)
 
اگر اشتہارات سے بچنا ہے تو یہ پلگ ان ڈاؤنلوڈ کر لیں:
کروم:
فائر فاکس:
اور اس کی سیٹنگز میں جا کر یہ سیٹنگ فائل امپورٹ کر لیں (Restore from file):
 
حیران کن!
 
Top