کچھ میم کاپی پیسٹ کریں دل ہلکا ہو جائے گا

یا پھر انڈیا کے خلاف گھٹیا مواد بھی شئیر کیا جا سکتا ہے۔ 🙃

ادارہ فخر سے فر فر اردو بول رہا ہے۔ زیادہ غمگین نہ ہو :)

ادارہ تو کہتا ہے کہ کھلاڑی اگلی دفعہ علاقائی زبان میں ہی بات کریں۔

دعا گو ہوں کہ آئندہ مقابلے میں لنکا کو فتح نصیب ہو۔ اور چھلنی شدہ روح کچھ ویلڈ ہو پائے۔ آمین۔

22 سال بعد اک میچ کیہ جت گئے اوہ تہانوں آ گئیاں نیں گلاں۔ اگلے سال آسٹریلیا اچ سہی۔۔۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
یہاں چیک کر لیں۔ یہ اسٹریم ایچ ڈی کوالٹی میں ہے اور بالکل نہیں رکتی۔
جی خاصی بہتر اسٹریم ہے۔ اسی پر دیکھ رہا ہوں ابھی۔ رُک بالکل نہیں رہی۔ بہت شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
اب انڈیا اور نیوزی لینڈ کا میچ پندرہ منٹ شروع ہونے جا رہا ہے۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top