باقی ٹیم کو بھی موقع ملنا چاہیے 😊اوہو۔
خیر کوئی بات نہیں، اچھا کھیل گیا ہے۔
دبا کر ہنٹنگ آخری پانچ اوورز میں ہی ہو سکے گیاچھا کھیل کھیلا بابر نے۔ اب دبا کر ہٹنگ کرنی چاہیے۔
امید پر دنیا قائم ہےرن ریٹ رک گیا ہے۔
بیس سال کیوں؟20 سال بعد ہم یہ سُن رہیں ہوں گے اس دن مجھے بخار تھا لیکن کپتان نے کہا کہ آپ کھیلو آپ ہمارا اہم ترین کھلاڑی تو ہم کھیلا۔۔۔
کس قدر معصومانہ سوال ہے؟بیس سال کیوں؟
آخری آٹھ اوور میں 100 رنز بنانے چاہیں
کس قدر معصومانہ سوال ہے؟