میں بوجوہ مصروفیاتِ بیرونی ابھی تک میچ کی جھلک نا دیکھ پایا تھا۔ ٹیکسلا اڈے پر موجود اس ڈھابے نما دکان سے کبھی کبھار چائے پی لیتا تھا،آج پاس سے گزر ہوا تو میچ لگا دیکھا اور چند منٹ کرکٹ کے نام پر چائے بھی پی لی کہ یہاں لگاتار بارش ہو رہی ہے اور موسم شدید ٹھنڈا ہو چکا ہے۔

20211024-192736.jpg
 
جاسم محمد

محفلین

چلیں کوئی بات نہیں۔ بعد میں جھلکیاں دیکھ لینا
 
علی وقار

محفلین
میں بوجوہ مصروفیاتِ بیرونی ابھی تک میچ کی جھلک نا دیکھ پایا تھا۔ ٹیکسلا اڈے پر موجود اس ڈھابے نما دکان سے کبھی کبھار چائے پی لیتا تھا،آج پاس سے گزر ہوا تو میچ لگا دیکھا اور چند منٹ کرکٹ کے نام پر چائے بھی پی لی کہ یہاں لگاتار بارش ہو رہی ہے اور موسم شدید ٹھنڈا ہو چکا ہے۔

20211024-192736.jpg
مفت دید بازی کا اپنا ہی لطف ہے۔
 
پاکستان اور انڈیا کا میچ جاری۔
بابر نے ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

انڈیا 114/4
17 اوورز

آخری تین اوورز سے 30 سے کم رنز دے پاکستان تو کافی شدید امکانات ہیں شاہینو کے
 
میں بوجوہ مصروفیاتِ بیرونی ابھی تک میچ کی جھلک نا دیکھ پایا تھا۔ ٹیکسلا اڈے پر موجود اس ڈھابے نما دکان سے کبھی کبھار چائے پی لیتا تھا،آج پاس سے گزر ہوا تو میچ لگا دیکھا اور چند منٹ کرکٹ کے نام پر چائے بھی پی لی کہ یہاں لگاتار بارش ہو رہی ہے اور موسم شدید ٹھنڈا ہو چکا ہے۔

20211024-192736.jpg
اس دفعہ تو میں نے شیڈول بھی درست بتایا تھا۔
 
Top