محمد تابش صدیقی
منتظم
تین ڈراپ کیچز اور تین رن آؤٹ چانس مس ہوئے۔
چلو یہ اچھا ہے کہ اتنی آسانی سے نہیں ہارے۔ ہم اسی پر خوش ہیں 😊ٹاس ہارنا بھی نقصان دہ ثابت ہوا پاکستان کے لئے، لیکن اچھا کھیل دیکھنے کو ملا۔
رن آؤٹ تو آسٹریلیا کو پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیےتین ڈراپ کیچز اور تین رن آؤٹ چانس مس ہوئے۔
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کم از کم ایسا کھیل تو ہوا کہ ٹاس پر کچھ کہا جاسکے ۔ بہر حال حسن علی کا قصور کافی بھاری پڑا ۔ٹاس ہارنا بھی نقصان دہ ثابت ہوا پاکستان کے لئے، لیکن اچھا کھیل دیکھنے کو ملا۔
سکور اچھا دیا تھا البتہ فیلڈنگ نے مروا دیامیں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کم از کم ایسا کھیل تو ہوا کہ ٹاس پر کچھ کہا جاسکے ۔ بہر حال حسن علی کا قصور کافی بھاری پڑا ۔
انگلینڈ کے باہر ہو جانے کے بعد ہمارا کوئی بدلہ باقی نہیں رہا تھا۔ آسٹریلیا نے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے تو جوابی تحفہ بھی دینا تھا۔
مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ ویل پلیڈ ٹیم پاکستان۔ پاکستان زندہ باد۔
دونوں سیمی فائنل ہی کانٹے کے مقابلے رہے ۔ مزہ آیا اور واقعی شاندار کھیل پیش ہوا چاروں طرف سے ۔ ۔۔
محنت کی بچوں نے بہت اور کھیل کے ہارے ۔۔جب آپکا مقابلہ ایک مضبوط ٹیم تھا۔۔اور بہت اچھا کھیلے ۔۔۔
واقعی خوشی کی بات ہے پاکستان نے مقابلہ کیا ۔۔اور بہت اچھا کھیل دیکھنے کو ملا۔۔۔ٹاس ہارنا بھی نقصان دہ ثابت ہوا پاکستان کے لئے، لیکن اچھا کھیل دیکھنے کو ملا۔
نیگیٹو
ویری ویل پلیڈ ۔۔۔کسی بات پر تو خوش ہونے دیں کم از کم اچھے کھیل پر ہی ۔۔۔وہ آسان ٹیم نہیں تھی ۔۔😊چلو یہ اچھا ہے کہ اتنی آسانی سے نہیں ہارے۔ ہم اسی پر خوش ہیں 😊
ویری ویل پلیڈ ۔۔۔کسی بات پر تو خوش ہونے دیں کم از کم اچھے کھیل پر ہی ۔۔۔وہ آسان ٹیم نہیں تھی ۔۔😊