کین جی کی وکٹ کے بعد اسکور کا بہاؤ کافی تھم گیا تھا جس سے کینگروز نے کیویز کو مناسب سے ہدف پر روک لیا۔ یہاں سے کیویز کو جیتنے کے لئے سخت ڈسپلن والی باؤلنگ کرنی ہوگی۔۔
 
ولیمسن نے 85 رنز کی اننگ کھیلی جو کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں کپتان کی جانب سے سب سے بڑا انفرادی سکور ہے۔
اس سے پہلے یہ ریکارڈ سنگا (64) جی کے پاس تھا جہاں انہیں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔۔
 
مچل سٹارک جی نے آج 55 رنز دیے اپنے 4 اوورز سے یوں وہ ملنگا جی (54 ) کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈ کپ فائنل کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے ۔
 
Top