اک سزا اور" بیچارے "کو سنا دی جائے
بغض انڈیا 😁جو مزا انڈیا کی ہار میں
نہ عشق میں نہ پیار میں
نہ موٹر میں نہ کار میں
نہ دل میں نہ دلدار میں
آئیندہ میچز کیلئے بھی دعائیں جاری رکھیں۔ کپتان نے ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں سیاست میں نہ آنے کا وعدہ کر لیا ہےبہترین میچ رہا اور شاندار کارکردگی پاکستانی ٹیم کی۔زبردست
اک سزا اور" بیچارے "کو سنا دی جائے
پینٹ بھی بارسیلونا کی سلا دی جائے
ان شاءاللہتمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک! اُمید ہے کہ پاکستانی ٹیم اس فتح کو آغاز سمجھے گی اور باقی میچوں میں بھی جیتنے کی بھرپور کوشش کرے گی۔
وہ زمانے گئے جب ہم کرکٹ کے لئے راتوں کو جاگتے تھے۔ اب تو 11 بجے کے بعد جاگے رہنا محال ہو جاتا ہے۔ 😄ارے یار ٹائم پہ دیکھنا تھا !!!
ہمارے یہاں شام پانچ بجے ہوا سو ہم نے دیکھا ۔وہ زمانے گئے جب ہم کرکٹ کے لئے راتوں کو جاگتے تھے۔ اب تو 11 بجے کے بعد جاگے رہنا محال ہو جاتا ہے۔ 😄
بیگم کی ہمشیرہ صحافی تو نہیں؟ 😂بیگم صاحبہ کے اُنہوں نے ہمیں اپنی ہمشیرہ کے لئے کچھ لفافے لانے کا "حکم دیا"
پنوتی کا ذکر رہ گیا ہے۔شکست کے بعد بھارتی ٹرولز مسلمان کرکٹر محمد شامی کے پیچھے پڑ گئے
جس پر بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان اور ٹنڈولکر کا رد عمل
م حمزہ