شمشاد

لائبریرین
چند ہی منٹوں بعد گروپ بی کی ٹیموں نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ شروع ہونے جا رہا ہے۔
اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

نیوزی لینڈ نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں، ایک میں جیتے ہیں اور ایک ہارے ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ 2 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔
اسکاٹ لینڈ نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں میچ ہار گئے ہیں۔
 
فاخر

محفلین
آج کے میچ انڈیا بنام افغانستان میں ، افغانستان کے پاس ہارنے کے لئے کچھ نہیں ؛ لیکن انڈیا کے لئے کھونے کیلئے اِس میچ میں بہت کچھ ہے ۔
اگر خدا نخواستہ افغانستان سے یہ میچ انڈیا ہار جاتا ہے تو پھر انڈیا کی عزت خاک میں مل جائے گی ۔
جس طرح سے انڈین ٹیم پاکستانی ٹیم سے ذلت آ میز شکست سے دوچار ہوئی ہے، پھر بعد ا زاں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہوئی ، اس سے اس کے حوصلہ میں فرق آیا ہے۔
اُس کے بعد رہی سہی کسر انڈین مداحوں نے سوشل میڈیا پر سخت اور بدترین تنقید کرکے پوری کردی ، محمد سمیع (شامی) کو ٹرول کیا گیا، پھر وراٹ کوہلی کے اس ٹرول کے جواب دینے پر وراٹ کوہلی کی معصوم بیٹی کے متعلق قابل گرفت بات کہی گئی ، اس صورتحال میں انڈین ٹیم کا حوصلہ بہت ہی پست ہوگیا ہے، مجھے خدشہ ہے کہ کہیں افغانستان سے بھی میچ گنوا نہ دے ۔
البتہ شام 10-11 بجے تک اس کے رزلٹ کا انتظار رہے گا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
Sharif to Mitchell, OUT
Back of a length on middle at 134 kph skids past a back foot defense. Big lbw shout upheld. Mitchell reviews immediately.
Daryl Mitchell lbw b Sharif 13 (11b 1x4 0x6) SR: 118.18

نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 35 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
Sharif to Williamson, OUT
Pressure busts pipe! Sharif has been stringing together dot after dot and he's reeled in New Zealand's whale. Full down the leg side, Williamson tickles it to Cross diving left. Big appeal. Long long thought by Ahsan Raza before raising the finger and Williamson walks off knowing he's nicked it off the open face.
Kane Williamson c †Cross b Sharif 0 (4b 0x4 0x6) SR: 0

دوسری وکٹ بھی 35 کے ہی اسکور پر گر گئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
پانچواں اوور تو نیوزی لینڈ کے لیے بہت ہی بُرا ثابت ہوا۔
ایک اسکور کے عوض دو وکٹیں گنوا بیٹھے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آج کے میچ انڈیا بنام افغانستان میں ، افغانستان کے پاس ہارنے کے لئے کچھ نہیں ؛ لیکن انڈیا کے لئے کھونے کیلئے اِس میچ میں بہت کچھ ہے ۔
اگر خدا نخواستہ افغانستان سے یہ میچ انڈیا ہار جاتا ہے تو پھر انڈیا کی عزت خاک میں مل جائے گی ۔
جس طرح سے انڈین ٹیم پاکستانی ٹیم سے ذلت آ میز شکست سے دوچار ہوئی ہے، پھر بعد ا زاں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہوئی ، اس سے اس کے حوصلہ میں فرق آیا ہے۔
اُس کے بعد رہی سہی کسر انڈین مداحوں نے سوشل میڈیا پر سخت اور بدترین تنقید کرکے پوری کردی ، محمد سمیع (شامی) کو ٹرول کیا گیا، پھر وراٹ کوہلی کے اس ٹرول کے جواب دینے پر وراٹ کوہلی کی معصوم بیٹی کے متعلق قابل گرفت کہی گئی ، اس صورتحال میں انڈین ٹیم کا حوصلہ بہت ہی پست ہوگیا ہے، مجھے خدشہ ہے کہ کہیں افغانستان سے بھی میچ گنوا نہ دے ۔
البتہ شام 10-11 بجے تک اس کے رزلٹ کا انتظار رہے گا۔
جس بھونڈے طریقے سے کھلاڑیوں کو دھمکایا جا رہا ہے کچھ علم نہیں کہ یہ سلسلہ کہاں جا کے رکے گا۔ اور ایسی دھمکیوں کے بعد سمیع یا ویرات تو کیا کسی اور کھلاڑی سے بھی خدا جانے کیسے کھیلا جائے گا
 
ہم ہندوستانی آئے دن اِسی طرح کے ذہنی ٹارچر سے گزرتے ہیں۔ اس سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے ساتھ کیسا برتاؤ کیا جاتا ہوگا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پھر وراٹ کوہلی کے اس ٹرول کے جواب دینے پر وراٹ کوہلی کی معصوم بیٹی کے متعلق قابل گرفت کہی گئی ، اس صورتحال میں انڈین ٹیم کا حوصلہ بہت ہی پست ہوگیا ہے،
افف خدایا ۔ کیا میڈیا ویرات کوہلی کے خاندان کو بھی کھیل کی تنقید میں گھسیٹ لایا ؟
 
م حمزہ

محفلین
آج کے میچ انڈیا بنام افغانستان میں ، افغانستان کے پاس ہارنے کے لئے کچھ نہیں ؛ لیکن انڈیا کے لئے کھونے کیلئے اِس میچ میں بہت کچھ ہے ۔
اگر خدا نخواستہ افغانستان سے یہ میچ انڈیا ہار جاتا ہے تو پھر انڈیا کی عزت خاک میں مل جائے گی ۔
جس طرح سے انڈین ٹیم پاکستانی ٹیم سے ذلت آ میز شکست سے دوچار ہوئی ہے، پھر بعد ا زاں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہوئی ، اس سے اس کے حوصلہ میں فرق آیا ہے۔
اُس کے بعد رہی سہی کسر انڈین مداحوں نے سوشل میڈیا پر سخت اور بدترین تنقید کرکے پوری کردی ، محمد سمیع (شامی) کو ٹرول کیا گیا، پھر وراٹ کوہلی کے اس ٹرول کے جواب دینے پر وراٹ کوہلی کی معصوم بیٹی کے متعلق قابل گرفت بات کہی گئی ، اس صورتحال میں انڈین ٹیم کا حوصلہ بہت ہی پست ہوگیا ہے، مجھے خدشہ ہے کہ کہیں افغانستان سے بھی میچ گنوا نہ دے ۔
البتہ شام 10-11 بجے تک اس کے رزلٹ کا انتظار رہے گا۔
امید کریں گے کہ رزلٹ اچھا ہی ہو!
جاسم محمد
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہم ہندوستانی آئے دن اِسی طرح کے ذہنی ٹارچر سے گزرتے ہیں۔ اس سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے ساتھ کیسا برتاؤ کیا جاتا ہوگا۔
ویرات کوہلی کیا، یہاں کسی کا بھی نہ خاندان محفوظ ہے نہ عزت۔ اللہ ہی نگہبان ہے۔
اللہ تعالی حفاظت کرے معصوم عوام کی ۔
 
Top