عبدالقیوم چوہدری
محفلین
19 کروڑ 99 لکه 99 ہزار 9سو 99 دا ہو سکدا۔ میرا نہی ۔پاکستانیوں کا فیس بک سٹیٹس:
"اللہ کرے، بارش رک جائے"
دل کی آواز:
"اللہ کرے، بارش ہوتی رہے"
19 کروڑ 99 لکه 99 ہزار 9سو 99 دا ہو سکدا۔ میرا نہی ۔پاکستانیوں کا فیس بک سٹیٹس:
"اللہ کرے، بارش رک جائے"
دل کی آواز:
"اللہ کرے، بارش ہوتی رہے"
پاکستان اور اسکے مضافات میں دل دھک دھک ہوا چاہتا ہے
یہ پانچ صفحے کُڑیوں کی باتیں کرنے میں بھرے گئے ہیں جناب۔ٹاس سے پہلے ہی 5 صفحے بهر گئے۔۔۔
وا کے بنسی وے اساں ناں
کڑیوںیہ پانچ صفحے کڑیوں کی باتیں کرنے میں بھرے گئے ہیں جناب۔
ہاہاہاہاہا۔پشاور میں تو کب کا نظر آ چکا بھائی۔
دھاگہ مردانہ میچ کا ہی تھا.مردانے میں بھی یہی دھاگا چلاؤ گے کیا یارو۔ ؟
نہیںمیچ شروع ہوا یا نہیں؟
کچھ توقع؟
بارش سے؟کچھ توقع؟
نہیں!!بارش سے؟
دل کے بہلانے کو شاہد یہ خیال اچھا ہے