انتہائی افسوسناکصفحے کوائف کی بے رنگی برقرار رہ سکے۔
ویسے تھریڈ شروع کرنے کا آئیڈیا آپ کے ذہن میں کیوں نہیں آیا۔انتہائی افسوسناک
آپ کو واقعئ صفحۂ کوائف پہ رنگ برنگے ڈبے پسند تھے یا اشارہ املا کی غلطی کی طرف ہے ۔انتہائی افسوسناک
اچھا ہوا اردلی نہیں سمجھے۔ ویسے اس کا نام لفظل کیسا رہےگاپہلے پہل تو میں اسے ارطغرل سمجھا!
لفظل سے پیارے افضل نہ سمجھ لیں کہیں۔اچھا ہوا اردلی نہیں سمجھے۔ ویسے اس کا نام لفظل کیسا رہےگا
صفحہ کوائف پر رنگ برنگے ڈبے اچھے ہیں یا اشعار کی بھرمار؟آپ کو واقعئ صفحۂ کوائف پہ رنگ برنگے ڈبے پسند تھے یا اشارہ املا کی غلطی کی طرف ہے ۔
یعنیصفحہ کوائف پر رنگ برنگے ڈبے اچھے ہیں یا اشعار کی بھرمار؟
یقیناً۔۔۔۔ اشعار اچھے ہیں 🤣🤣صفحہ کوائف پر رنگ برنگے ڈبے اچھے ہیں یا اشعار کی بھرمار؟
رنگ برنگے ڈبوں میں اشعار کے بارے میں کیا خیال ہے؟صفحہ کوائف پر رنگ برنگے ڈبے اچھے ہیں یا اشعار کی بھرمار؟
اب آپ شعرل گیم بنا دیں۔رنگ برنگے ڈبوں میں اشعار کے بارے میں کیا خیال ہے؟
خوب اسم بامسمی ہے!ویسے اس کا نام لفظل کیسا رہےگا
اردو والا تو کھیل کو سمجھنے میں ہی ختم ہو گیا۔Wordle 215 6/6
⬜⬜⬜🟨⬜
⬜⬜⬜⬜⬜
🟨🟨🟨⬜⬜
⬜⬜⬜⬜🟩
🟨🟨🟩⬜🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
میرے ساتھ بھی ایسے ہی ہوا۔ آخر میں اردل نے منہ چڑا کے بتایا کہ بوندھو یہ لفظ پوچھا تھا تم سے 😊اردو والا تو کھیل کو سمجھنے میں ہی ختم ہو گیا۔
پھر انگریزی والے پر کوشش کی۔
ویسے ورڈ رڈل سے ورڈل ہے تو لفظ کی پہیلی سے لفظلی بنتا ہے۔ 😃اچھا ہوا اردلی نہیں سمجھے۔ ویسے اس کا نام لفظل کیسا رہےگا
لفظ پہیلی بھی اچھا نام تھا۔ویسے ورڈ رڈل سے ورڈل ہے تو لفظ کی پہیلی سے لفظلی بنتا ہے۔ 😃