مومن فرحین

لائبریرین

مومن فرحین

لائبریرین
زیک بھائی یہ آپ ہی ہیں جس کے بارے میں یقین کیا جا سکتا ہے کہ ایک ہی chance میں درست جواب guess کر لیں ۔۔۔
میری بات تو مذاق میں ہی لی جائے گی کیوں کہ اصل حقیقت تو یہی ہے جو میں نے ابھی کہی ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
بھائی یہ آپ ہی ہیں جس کے بارے میں یقین کیا جا سکتا ہے کہ ایک ہی chance میں درست جواب guess کر لیں ۔۔۔
واقعی درست کہا آپ نے ہمیں بھی بہت مشکل لگتا ہے دراصل غمِ روزگار میں ایک لمبا عرصہ الجھنے کے بعد دماغ دفتری دو اور دو چار میں ایسا لگتا ہے کہ ان چیزوں سے دور ہوجاتا ہے پھر آپکا کام تو اور دیدہ ریزی مانگتا ہے ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top