پہلی چار کوششوں میں کوئی شکار ہاتھ نہیں آیا
آج آپ اور دیگر بعض محفلین کی شکستوں کے بعد غیر روایتی طریقہ اختیار کیا جو گلے پڑ گیا۔ یعنی کوا چلا ہنس کی چال اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلی چار کوششوں میں کوئی شکار ہاتھ نہیں آیا
یہ نیلے تیر کن ہواؤں کا رخ بتاتے ہیں بھئی؟#Worldle #34 X/6 (94%)
یہ نیلے تیر بتلا رہے ہیں کہ مطلوبہ مُلک ہمارے لگائے گئے تکے کی بہ نسبت کس سمت میں ہے۔یہ نیلے تیر کن ہواؤں کا رخ بتاتے ہیں بھئی؟
ارے واہ ۔ لیکن یہ ہوائیں اور یہ تیر ہمارے گیم میں نہیں چلتے ۔یہ نیلے تیر بتلا رہے ہیں کہ مطلوبہ مُلک ہمارے لگائے گئے تکے کی بہ نسبت کس سمت میں ہے۔
فائر فاکس میں چلا کر دیکھیں محترم۔ارے واہ ۔ لیکن یہ ہوائیں اور یہ تیر ہمارے گیم میں نہیں چلتے ۔
کیا بات ہے ؟
فائر فاکس میں چلا کر دیکھیں محترم۔
یہ میں نے یہ فائر فاکس میں بعینہِ انہی الفاظ سے کھیلا ۔ لیکن یہاں بھی نہ تو تیر چلے نہ ہوائیں ۔۔۔Wordle 250 4/6
سید صاحب یہ جغرافیائی ورلڈل ہے، آپ کو ملک کا اندازہ لگانا ہے اور تیر آپ کو بتائے گا کہ اصل ملک آپ کے اندازے والے ملک سے کس سمت میں ہے۔یہ میں نے یہ فائر فاکس میں بعینہِ انہی الفاظ سے کھیلا ۔ لیکن یہاں بھی نہ تو تیر چلے نہ ہوائیں ۔۔۔
لاحول ولا قوت ۔بھئی میں سمجھا کہ یہ لفظی یا حرفی آندھیوں کی بات ہے ۔سید صاحب یہ جغرافیائی ورلڈل ہے، آپ کو ملک کا اندازہ لگانا اور تیر آپ کو بتائے گا کہ اصل ملک آپ کے اندازے والے ملک سے کس سمت میں ہے۔