ورڈل کی قسم کے درجنوں کھیل بنائے جا چکے ہیں، کچھ دوسری زبانوں میں اور کچھ دوسری چیزوں کے۔ اس ویب سائٹ پر ایک صفحے پر بیشتر کھیلوں کے روابط جمع کیے گئے ہیں۔
اوپر کے روابط اسی سائٹ کے ہیں اور اسی صفحے یا ٹیب میں کھلتے ہیں۔ نیچے بیرونی روابط ہیں اور دوسرے صفھے یا ٹیب میں کھلتے ہیں۔
ریختہ بھی میدان میں۔
میں نے ابھی ابھی @Rekhta کی کروسورڈ پہیلی اتنے وقت میں پوری کر لی 3 منٹ 16 سیکنڈ. کیا آپ مجھ سے کم وقت میں یہ کر سکتے ہیں؟ Online Urdu Crossword Puzzle | Rekhta
ریختہ بھی میدان میں۔
میں نے ابھی ابھی @Rekhta کی کروسورڈ پہیلی اتنے وقت میں پوری کر لی 3 منٹ 16 سیکنڈ. کیا آپ مجھ سے کم وقت میں یہ کر سکتے ہیں؟ Online Urdu Crossword Puzzle | Rekhta