آج کا تو بہت آسان تھا۔ کل والے پر ایک کوشش میں پہنچنا کافی مشکل تھا اگرچہ پہلی ٹرائی سے فاصلے اور سمت کی وجہ سے دوسری کوشش میں جیتنا آسان تھا۔#Worldle #67 2/6 (100%)
🟩🟩🟩🟩🟨↗️
🟩🟩🟩🟩🟩🎉
یہ نقشے کے بغیر نہیں کھیلا جانا چاہیئے یہ تو اتفاق سے ہو گیا۔ اس میں نقشے کو گھمانے کابھی نظام ہے ہارڈ موڈ کے لیے ۔Worldle - Guess the Country
worldle.teuteuf.fr
اگر شمالی حوالے سے نقشہ گھمادیا،پھر تو سمجھ لو کہ گئے۔
مجھے تو کل والا ایک جھلک میں ہی سمجھ آگیا تھا ۔ جیسے اپنے ملک کا ہی ہو۔آج کا تو بہت آسان تھا۔ کل والے پر ایک کوشش میں پہنچنا کافی مشکل تھا اگرچہ پہلی ٹرائی سے فاصلے اور سمت کی وجہ سے دوسری کوشش میں جیتنا آسان تھا۔
اور آج کے نام کا ایک سانپ تو معلوم تھا البتہ ملک کبھی علم میں ہی نہ تھا ۔ ایسے میں بھلا کوئی کیا کرے ؟آج کا تو بہت آسان تھا۔ کل والے پر ایک کوشش میں پہنچنا کافی مشکل تھا اگرچہ پہلی ٹرائی سے فاصلے اور سمت کی وجہ سے دوسری کوشش میں جیتنا آسان تھا۔