ورڈپریس اردو تھیم!!!

ورڈ پریس بلاگ پر کسٹم تھیم کس طرح انسٹال کی جائے؟ کوئی بھائی مدد کریں۔
کیا ورڈ پریس پر تھیم کا انتخاب مقید ہے؟ یا پھر جو تھیم ہم چاہیں وہ انسٹال کرسکتے ہیں؟

خرم شہزاد خرم
محمد بلال اعظم
ابوشامل
اور دیگر حضرات۔ نام ذہن میں نہیں آرہا کسے ٹیگ کروں:rolleyes:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

مجھے وعرڈپریس کا تجربہ نہیں، بلاگر کا ہے۔۔
نبیل بھائی اور بلال ببھائی مدد کر سکتے ہیں۔
 
بلال

محفلین
”ورڈپریس سی ایم ایس“ کے ذریعے ذاتی ہوسٹنگ پر بنے بلاگ پر اپنی مرضی کا تھیم انسٹال کیا جا سکتا ہے جبکہ ”ورڈپریس ڈاٹ کام“ پر بنے بلاگ پر تھیم مفت میں انسٹال نہیں کیا جا سکتا جبکہ پہلے سے موجود تھیمز سے ہی کسی کو منتخب کرنا ہوتا ہے۔ مزید تھیم انسٹال کرنے اور لگانے کے لئے ”ورڈپریس تھیم انسٹال کرنا اور لگانا“ دیکھیں۔
 
جی میں نے سمجھ بھی لیا تھا اور انسٹال بھی کر لیا تھا. اس دھاگے کی شروعات کے وقت میرے پاس ذاتی ڈومین نہیں تھی. اسی وجہ سے انسٹال نہیں کر پا رہا تھا. http://Msbismil.com/blog
 
Top