ورڈپریس مقامیانے کی ریپازٹری

زیک

مسافر
ورڈپریس کی مقامیائی فائلوں کے لئے ایک آفیشل ریپازٹری ہے جہاں تمام زبانوں کی فائلیں پڑی ہوتی ہیں۔

اب وہاں اردو کی ڈائریکٹری بھی بن گئی ہے اور مجھے فائلیں ادھر چڑھانے کی اجازت بھی۔ فی الحال وہ خالی ہے مگر جلد میں سب فائلیں وہاں رکھ دوں گا۔
 

نعمان

محفلین
ایسے ہی متجسس تھا کہ ورڈ پریس کو مقامیانے کا کام کہاں تک پہنچا۔ اگر اردو ورڈ پریس کی ٹیسٹنگ کے لئے مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔
 

دوست

محفلین
نبیل بھائی نے اس سلسلے میں کافی کام کرلیا ہے۔
بس ترجمہ رہتا ہے جس کی فائل انھیں پہنچا دی تھی اس کے مبہم تراجم کو دیکھنا رہ گیا تھا۔
وسلام
 
Top