آپ ان پیج سے متن کاپی پیسٹ تو نہیں کر رہے؟میں نے ایک سائٹ پر ورڈپریس انسٹال کیا ہے اور عربک تھیم بھی استعمال کی ہے مگر معلوم نہی کیا وجہ ہے کہ ایسا آرہا ہے ۔
تھیم بھی عربک ہے
کوئی بھائی مجھے بتادے کہ میں کیا کروں؟
دیکھیئے، عربی متن مختلف جگہوں پر جیسا کہ تصمیم بواسطہ، تعریب وظائف عربیۃ بھی صاف دکھائی دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ رشید اور ندیم بھی پیج کے یور آر ایل میں واضح ہیں۔ ایک مسئلہ سمجھ آ رہا ہے کہ آپ کے ڈیٹا بیس کی انکوڈنگ شاید یو ٹی ایف 8 نہ ہو۔ اس بارے کچھ بتائیے کہ ڈیٹا بیس کس شکل میں ہےنہیں بھائی یونیکوڈ ہے
ورڈ پریس کے ایڈمن سیکشن میں جا کر دیکھیئے۔ بلکہ ایسا کریں کہ ایک ٹیسٹ انسٹالیشن اپنے پی سی پر کر لیں۔ لوکل سرور کے بہت سارے پروگرام ملتے ہیں۔ اس پوسٹ پر نظر ڈال لیجیئے۔ اس کا یہ فائدہ ہے کہ جو چاہے کرتے رہیں، کوئی مسئلہ آن لائن نہیں ہوگا۔ اور جب بلاگ سیٹ ہو جائے تو وہی کام نیٹ پر کر لیجئےیہ کس طرح بتا سکتا ہوں میں اپ کو یعنی کہاںسےچیک کروں کیا
یو ٹی ایف 8ہے یا نہیں
define('DB_CHARSET', 'utf8');
define('DB_COLLATE', '');
نہیں بھای میں نے کچھ بھی نہیں کیا صرف ورڈپریس انسٹال کیا ہے انگلش والامدرس بھائی۔۔میں نے چیک کیا ہے۔۔آپ کی سائٹ میں کوئی مسلہ نہیں ہے۔۔آپ کا تھیم ٹھیک ہے۔آپ کی اینکوڈنگ ٹھیک ہے۔
سب سے پہلے تو جو قیصرانی بھائی نے پوچھا تھا اس کو چیک کریں اور دیکھیں۔۔۔ یعنی،
‘wp-config.php’ فائل میں یہ پہلی دو لائنیں دیکھیں
اب مجھے ایک دو باتوں کا جواب دیں۔PHP:define('DB_CHARSET', 'utf8'); define('DB_COLLATE', '');
کیا آپ نے ورڈپریس انسٹال کرتے وقت زبان عربی منتخب کی تھی۔۔
اور کیا آپ نے عربی لینگیویج کی فائل لینگویج فولڈر میں ڈالی تھی اور ‘wp-config.php’ فائل میں زبان کو عربی سیٹ کیا تھا؟
اگر ان باتوں کی سمجھ نہ آئے تو ورڈ پریس کو دوبارہ انگلش میں انسٹال کریں اور صرف تھیم کو عربی کے فونٹ پر سیٹ کریں۔۔آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا