ورڈپریس وجیٹ کیسے بنائیں؟

ابو یاسر

محفلین
محترم ماہرین
ورڈ پریس میں خود سے نیا وجیٹ بنانے کا کیا طریقہ ہوتا ہے؟ مجھے اس بارے میں یہاں تفصیل سے جاننا ہے۔
میں نے ابھی تک اپنے سائڈ بار کے لیے ایک کوڈ ترتیب دیا ہے جو کہ اچھا چل رہا ہے
مگر یہ سائڈ بار کے پی ایچ پی پر ڈائرکٹ لکھا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹیمپلیٹ میں جہاں ضرورت نہ بھی وہاں دکھاتا ہے۔
اس لیے مجھے ویجیٹ کی ضرورت پیش آئی

پیشگی شکریہ!
 

asakpke

محفلین
اگر آپ وجیٹ بھی بنا لیں وہ تو سائڈ بار میں ہی لگائیں گے تو نتیجہ ایک جیسا ہی ہو گا۔ ہاں اگر جہاں پر آپکو ضرورت نہ ہو اسکے لیے ایک الگ ٹیمپلیٹ بنا لیں تو الگ بات ہے۔
ویسے اگر وجیٹ بنانا ہی ہے تو اس ربط کو چیک کر لیں۔
 
Top