ورڈپریس پلگ ان درکار ہے

اردوساگر

محفلین
محترم
مجھے ایک سائٹ بنانی ہے اس کا حوالہ نیچے لنک میں دے رہا ہوں۔ اس سائٹ کی خوبی یہ ہے کہ اس میں وزیٹر اپنے لباس کی پوری طرح کسٹمائزیشن کرتا ہے۔ جیسے گلے کا ذیزائن ، بیک کا ڈیزائن اسی طرح ملبوسات سے متعلق دیگر اسٹائل وہ خود ترتیب دیتا ہے فائنل میں اسے ان ساری چیزوں کی قیمت کے ساتھ کارٹ میں ایڈ کرتا ہے اور پے منٹ گیٹ وے کی طرف نکل جاتا ہے۔
جبکہ سادہ شاپنگ کارٹ میں پروڈکٹ کلک کرو اور پے منٹ گیٹ کے طرف چلتے بنو
کوئی ورڈ پریس کا پلگ ان یا کسی اور فریم ورک میں ایسا دیکھا ہو تو بتائیں
یہ سائٹ دیکھیں techietailor.com ماہرین اور جانکار حضرات سے مدد درکار ہے
شکریہ
اور ہاں سارا ڈیزائن فائنل ہونے کے بعد 3ڈی ماڈل ظاہر ہوگا(ہوگی) جو ترتیب شدہ لباس کو زیب تن کی ہوگی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر آپ خود تکنیکی مہارت نہیں رکھتے تو بنوا لینا بہتر آپشن رہے گا۔ بصورت دیگر بہت کچھ آپ کو خود سیکھنا پڑے گا
 
Top