زیک
مسافر
محمد شمیل قریشی نے کہا:زکریا بھائی: میری ڈکشنری " ڈرافٹ " کے لیے اردو لفظ " مسودہ " بتاتی ہے ۔
مسودہ بہتر ہے۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:زکریا بھائی: میری ڈکشنری " ڈرافٹ " کے لیے اردو لفظ " مسودہ " بتاتی ہے ۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:زکریا بھائی : کیا انگریزی لفظ " ٹیکسٹ پیٹرن " کی جگہ پر ہم " نمونائے متن " یا " متن کا نمونہ " لکھ سکتے ہیں ؟
محمد شمیل قریشی نے کہا:انگریزی لفظ " ڈائریکٹری " کے انگریزی میں معنی اور ان کے اردو تراجم درج زیل ہیں ۔
A book of directions
اس کا ترجمہ ہو گا " کتاب ہدایت ، دستور العمل۔ ہدایت نامہ "
An address book
اس کا ترجمہ ہو گا " مجموعہٴ سرنامہ جات۔ سرنامہ بہی۔ "
اب اس سلسلے میں آپ دوستوں کی کیا رائے ہے ۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:زکریا بھائی : انگریزی لفظ " سسکرائیبر " کے لیے میں نے اسی آن لائن اردو لغت سے استفادہ کیا ہے ۔ وہاں اس لفظ کے اردو معنی " راقم یا خریدار " ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟