السلام علیکم
ایک دوست کے پاس ورڈ میں اردو کے حروف الگ الگ ظاہر ہو رہے ہیں آپس میں ملتے نہیں ہیں
وہ میک او ایس استعمال کر رہا ہے
اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟
مائیکرو سافٹ ورڈ 2011 فار میکمیک کے ورڈ کا کونسا ورژن ہے؟
اردو انسٹال ہے مسئلہ صرف ورڈ میں ہی آ رہا ہے باقی اردو ٹھیک لکھی جاتی ہےمیک کا تو پتہ نہیں ہے، لیکن عموما یہ اردو کا یہ رویہ تبھی ہوتا ہے جب اردو انسٹال نہیں ہوتی۔
اس ورژن میں اردو کی سپورٹ نہیں ہے۔مائیکرو سافٹ ورڈ 2011 فار میک
ورژن 14.7.0
میک او ایس سیارہ 10.12.1