ایکٹیویٹ کیا ہے؟
تو پھر ورژن پرانا ہی کرلیں۔ ورنہ نہیں چلے گا۔
فی الحال میں نے اس پلگ ان کو ورڈ پریس کے نئے ورژن پر ٹیسٹ نہیں کیا ہے، البتہ زیک نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ ورڈ پریس 2.8.4 پر درست کام کر رہا ہے۔
فی الحال میں نے اس پلگ ان کو ورڈ پریس کے نئے ورژن پر ٹیسٹ نہیں کیا ہے، البتہ زیک نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ ورڈ پریس 2.8.4 پر درست کام کر رہا ہے۔
السلام علیکم نبیل بھائی
جی نبیل مسلئہ حل ہپوگیا ہے ۔۔۔
اب ایک مسلئہ ہے کہ رجسٹریشن کے وقت یوزر نیم اردو میں دیتے ہے تو ایکسیپٹ نہیں کرتا ایرر دیتا ہے۔
error: This username is invalid. Please enter a valid username.
شاید مجھے یہ کہنا چاہیئے تھا کہ میں نے صرف فرنٹاینڈ پر اسے چیک کیا ہے کہ ایڈمن پینل میں مجھے اردو کی ضرورت نہیں۔ میرا خیال ہے کہ پلگان ایڈمن پینل میں بھی کام کر رہا ہے مگر میں نے صحیح طرح ٹیسٹ نہیں کیا۔
ورڈپریس یوزر نیم صرف ascii میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسے بدلنے کے لئے ورڈپریس کے کوڈ میں کچھ تبدیلی کرنی پڑتی ہے۔