ورڈ پریس اپ گریڈ کرنے سے خراب ہو گیا ؟

مدرس

محفلین
میں نے ورڈ پریس اردو میں بلاگ بنایا تھا
اور اج جب میں نے اسے نئے ورزن پر اپ گریڈ کیا تو وہ خراب ھو گیا اور یہ میسج ارہا ہے ۔اس میں


Error 404 - Not Found
معاف کیجئے
یہ 404 ایرر ہے
آپ جس یو آر ایل یعنی ایڈریس پر جو صفحہ دیکھنا چاہتے ہیں وہ موجود نہیں
برائے مہربانی یہاں کلک کر کے صفحہ اول پر جائیں
شکریہ
میں کیا کروں ؟
 

بلال

محفلین
محترم سب سے پہلے تو اپنے بلاگ کا فوری طور پر ایک بیک اپ بنائیں، تاکہ اگر کوئی خرابی ہو تو ریسٹور کیا جا سکے۔
اس کے بعد ایڈمن پینل کی بائیں سائیڈ بار میں موجود Deshboard کی ذیلی فہرست میں سے Update پر جا کر ایک Re-install Now پر کلک کر کے ورڈپریس کو دوبارہ انسٹال کریں۔ ہو سکتا ہے اپگریڈ ٹھیک نہ ہوا ہے۔ اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو پرمالنک کی ترتیب کیا رکھی ہوئی ہے وہ بتائیں، کیونکہ آپ کے بلاگ کے پرمالنک میں index.php کا اضافہ نظر آ رہا ہے۔ اس کے علاوہ General Settings میں WordPress address (URL) اور Site address (URL) کیا لکھا ہے وہ بھی بتائیں۔ پھر ہی مسئلہ تک پہنچا جا سکے گا۔ ویسے اگر یہ سب بھی ٹھیک ہوئے تو پھر جہاں آپ کا ورڈپریس انسٹال ہے اس کی روٹ ڈائیریکٹری میں موجود .htaccess فائل کا معائنہ کرنا پڑے گا۔
 

مدرس

محفلین
نہیں کررہا
اور بلال بھائی بہت شکریہ لیکن آپ نے جو بتا یا ہے وہ مجھ سے نا ہو سکے گا کیا آپ میری مدد کریں گے ؟:rolleyes:
 
Top