ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

عبدللہ خان

محفلین
السلام علیکم
کیا جمیل نوری نستعلیق کی EOT,WOFF,WOFF فائل بن سکتی ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ میری ویب سائیٹ کو کوئی کسی بھی جگہ اور کسی بھی کمپیوٹر پر کھولے تو اسے جمیل نوری نستعلیق میں ہی نظر ہے خواہ اس میں یہ فونٹ انسٹال ہو یہ نہ ہو۔ جیسے اردوپوانٹ کا معاملہ ہے۔
اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے کرم تفسیل سے سمجھا دیں۔
 
عبدللہ خان

محفلین
جی بلکل صحیح کہا، مگر اس نستعلیق میں ایک مسئلہ ہے، وہ یہ کہ انگلش الفاظ صحیح نظر نہیں آتے، کیا آپ چیک کر کے ہل بتا سکتے ہیں۔
 
عبدللہ خان

محفلین
جناب کیا eot فائل کسی دوسرے فونٹ کی ہو سکتی ہے جبکہ ٹی ٹی ایف فائل نفیس کی استعمال کر رہے ہوں ہم ۔۔۔۔؟ واضح کر دیں
دوسرا یہ کہ کیا اردو محفل میں ایمبڈ فانٹ استعمال ہو رہا ہے یا پھر یہ یوزر کے کمپیوٹر پر انسٹال فانٹ سے فانٹ حاصل کر رہی ہے ، میرے پاس جمیل نوری فانٹ انسٹال ہے ، اور میرے پاس جمیل نوری میں ہی ڈسپلے ہو رہی ہے۔ برائے مہربانی واضح فرمائیں۔۔
 
اسد

محفلین
جناب کیا eot فائل کسی دوسرے فونٹ کی ہو سکتی ہے جبکہ ٹی ٹی ایف فائل نفیس کی استعمال کر رہے ہوں ہم ۔۔۔۔؟ واضح کر دیں
نہیں، تمام ویب فونٹ فائلیں ایک ہی فونٹ کی ہوں گی۔
دوسرا یہ کہ کیا اردو محفل میں ایمبڈ فانٹ استعمال ہو رہا ہے یا پھر یہ یوزر کے کمپیوٹر پر انسٹال فانٹ سے فانٹ حاصل کر رہی ہے ، میرے پاس جمیل نوری فانٹ انسٹال ہے ، اور میرے پاس جمیل نوری میں ہی ڈسپلے ہو رہی ہے۔ برائے مہربانی واضح فرمائیں۔۔
اردو محفل صارف کے کمپیوٹر پر انسٹال فونٹ کو استعمال کرتی ہے۔ ڈیفالٹ تھیم میں سائٹ صارف کے کمپیوٹر پر انسٹال جمیل نوری نستعلیق یا علوی لاہوری نستعلیق یا علوی نستعلیق استعمال کرتی ہے۔
 
عبدللہ خان

محفلین
کام ہو گیا۔۔۔۔ماشاءاللہ
زبردست، شکریہ
عارف اور اسد بھائی
کیا کسی کو نفیس کے استعمال میں کوئی مسئلہ درپیش ہوا ہے، میں نے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
آگے دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
جناب کیا eot فائل کسی دوسرے فونٹ کی ہو سکتی ہے جبکہ ٹی ٹی ایف فائل نفیس کی استعمال کر رہے ہوں ہم ۔۔۔۔؟ واضح کر دیں
نفیس نستعلیق کا eot بنائیں گے تو صرف وہی نظر آئے گا نا :)
اگر کسی اور فانٹ کا استعما ل کرنا ہے تو پھر اسکی eot بھی بنانی پڑے گی :)

دوسرا یہ کہ کیا اردو محفل میں ایمبڈ فانٹ استعمال ہو رہا ہے یا پھر یہ یوزر کے کمپیوٹر پر انسٹال فانٹ سے فانٹ حاصل کر رہی ہے ، میرے پاس جمیل نوری فانٹ انسٹال ہے ، اور میرے پاس جمیل نوری میں ہی ڈسپلے ہو رہی ہے۔ برائے مہربانی واضح فرمائیں۔۔
جی یہ آپکے کمپیوٹر ہی سے لوڈ ہو رہا ہے :)
 
MindRoasterMirs

محفلین
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیسے چیک کریں کہ ہمارے پاس جو اردو فونٹ ہے وہ یونی کوڈ ہے یا نہیں؟ فائل کی ایکسٹینشن سے پتا چل جاتا ہے ؟
 
Top