Jameel Ahmad Siddiqui
محفلین
مجھے ضرورت ہے ایک پلگ ان کی جس کے ذریعے ورڈ پریس میں بلٹ ان اُردو کی باورڈ آ جاتا ہے اور اردو انسٹالر کے بغیر ہی ڈائریکٹ اُردو ٹائپ کی جا سکی ہے۔ پلیز مدد کریں۔
یہ پلگ ان کیسے دستیاب ہو گاالسلام علیکم، جمیل صاحب، میں کافی عرصے سے اس چیز پر کام کرنے کی سوچ رہا تھا۔ اور آج کسی طرح اللہ کے فضل و کرم سے آج میں یہ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
آج ہی میں نے ورڈپریس کےلئے اردو کی بورڈ پلگ اِن ڈیویلپ کیا ہے اور اب ہر کوئی بہت ہی آسانی سے ورڈپریس میں اردو لکھ سکتا ہے بنا کسی کی بورڈ انسٹال کرکے۔ فلحال یہ پہلا ورژن ہے تو آنے والے دنوں میں اس میں ارو بہتری آئے گی۔
اِس کی بورڈ کے لئے میں نے WebUrdu کے ہی اسکرپٹنگ کو استعمال کرکے یہ ڈیویلپمنٹ کی ہے۔ اُمید کرتا ہوں آپ کو اور ہمارے باقی دوستوں کو پسند آئے گا، اور آپ لوگوں کے فیڈبیک (Feedback)کا انتظار رہےگا۔
شکریہ۔