بہت آسان ہے۔ ڈیش بورڈ پر لنکس کے ذیل میں ایڈ نیو پر کلک کریں سب سے اوپر والے کھانے میں بندے کا نام اور دوسرے میں اس کا ویب ایڈریس لکھ کر ایڈ لنک کے بٹن پر کلک کردیں۔ ہر مرتبہ کا یہی طریقہ کار ہے۔
جی ہاں بالکل مل سکتا ہے۔ ایک اور بات پوچھنی ہے کہ میں جب اپنے بلاگ کا لنک لکھوں تو مجھے لنک ہی لکھنا پڑتا ہے دوسرے لوگوںکی طرح بلاگ کا نام نہیں لکھا جاتا اردو میں http://faiza.wordpress.pk
جی ہاں بالکل مل سکتا ہے۔ ایک اور بات پوچھنی ہے کہ میں جب اپنے بلاگ کا لنک لکھوں تو مجھے لنک ہی لکھنا پڑتا ہے دوسرے لوگوںکی طرح بلاگ کا نام نہیں لکھا جاتا اردو میں http://faiza.wordpress.pk
شکاری کے کہنے کا مطابق میں نے ڈیش بورڈ پر جا کر وہاںسے مینج پر اور پھر لنک کیٹگریز پر جا کر کیٹگریز لگائیں مگر وہ آ نہیں رہی ہیں بلاگ رول کے تحت اس میں دو خانے ہیں ڈسکرپشن والے خانے میںکیا لکھوںاور اس کے اوپر والے خانے میںکیا لکھوںاور پھر ایڈ کیٹگری کرنے کے بعد کیا کروںکہ وہ سیو ہو جائیں۔ اور میرے بلاگ پر نظر آ جائیں۔
میرے دو نام ہیں اور تیسرا نام میں نے اپنے مرحوم بھائی کا عمیر، یہاں پر یوز کیا ہے جو میں فورمز پر جانے کے لئے یوز کرتی ہوں۔ اب نام تو لڑکوں والا ہے تو اس لئے سب لڑکا ہی سمجھتے ہیں اور میں بھی ویسے ہی بات کرتی ہوں۔ فائزہ میرا نام ہے اور اسی نام سے میں نے اپنا ٹیسٹ بلا گ بنایا ہے جب کچھ سمجھ آ جائے گی بلاگنگ کی تو پھر ٹھیک طرح سے اچھا سا ایک بلاگ بنائوں گی۔ تو یہ تھی ساری بات۔ اب میرے بلاگ رول والے سوال کا کوئی جواب دے دے ۔
کسی کو بھی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے بلاگ رول میں لنکز ڈال دئیے ہیں۔ اس میں ڈیش بورڈ پر نہیں جانا ہوتا بلکہ جب آپ اپنے بلاگ پر لاگ ان ہو کر جاتے ہیں تو بلاگ کی پیشانی پر آپشنز لکھی آتی ہیں اس میں ایڈ لنک کی آپشن بھی آتی ہے اس پر جا کر پھر آپ نام جس پر لنک دینا ہے اور ویب ایڈریس لکھ کر سیو کر سکتے ہیں اور اس طرح بلاگ رول میں آپ کا لکھا ہوا لنک آ جائے گا۔ شکریہ