ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

امن ایمان

محفلین
پاکستانی... چلیں ٹھیک ہے..آپ کا جب کبھی ان سے رابطہ ہو..ان سے یہ ضرور کہہ دیجئے گا کہ چاہے بالکل سادہ سی تھیم ہو لیکن اس بلیو کلر سے ہٹ کر ...اور فونٹ سائز مناسب...سو اگر انھیں وقت ملے تو اردو ہوم پر ضرور ایڈ کر دیں. بدلے میں بہت ساری دعائیں ملیں گی. :)

عمار.... main اپ کا بلاگ بھی دیکھتی رہتی ہوں۔۔۔اکثر تھمیز بدلی ہوتیں ہیں۔۔۔وہاں کوءی بھی تھمیم مکمل نہیں۔۔۔کسی نہ کسی جگہ تشنگی باقی رہ جاتی ہے

( لیکن میں پردیسی بھاءی کا شکریہ ضرور ادا کروں گی کہ اگر وہ یہ تھیمز بھی نہ رکھواتے۔۔۔تو پھر ہم کیا کرتے)
 
صحیح کہا ارضان... میں ہر کچھ عرصہ بعد اپنے بلاگ کی تھیم بدل دیتا ہوں. یکسانیت سے الجھن ہونے لگتی ہے...!
سوچتا ہوں کہ کسی فارغ وقت میں، میں بھی سیکھ ہی لوں تھیمز کی تیاری کا طریقہ!
 

پاکستانی

محفلین
عمار اگر آپ کو ورڈ پریس کی جو ڈیفالٹ تھیم چاہیے تو آپ شاکر بھائی سے رابطہ کریں، کیونکہ شروع میں اسی تھیم پر ہی تجربات کئے گئے تھے اور مجھے یقین ہے کہ ان کے پاس یہ تھیم محفوظ ہو گی۔
 
Top