غلام ربانی فدا
محفلین
یہ تھکا دینے والا کام ہے۔ پھربھی اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت دے
کی جا سکتی ہے اور اس غرض کیلئے مختلف پی ڈی ایف پرنٹرز موجود ہیں۔ البتہ بہترین کوالٹی کیلئے یہی طریقہ استعمال کیا جائے جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے۔عارف بھائی یہ طریقہ خاصا لمبا ہے کیا ان پیج 3 کی طرز پر ڈائریکٹ پی ڈی ایف کنورژن نہیں کی جا سکتی ؟؟؟؟ میرے خیال سے انہوں نے کوئی او سی ایکس ٹول استعمال کیا ہے کنورژن کے لئےتو وی بی کی مدد سے ورڈ میں بھی وہی ٹول اپلائی کروایا جا سکتا ہے ۔۔۔ باقی مزید روشنی پروگرامر حضرات ہی ڈال سکیں گے
ذیشان بھائی، یہ طریقہ چیک کریں:عارف بھائی یہ طریقہ خاصا لمبا ہے کیا ان پیج 3 کی طرز پر ڈائریکٹ پی ڈی ایف کنورژن نہیں کی جا سکتی ؟؟؟؟ میرے خیال سے انہوں نے کوئی او سی ایکس ٹول استعمال کیا ہے کنورژن کے لئےتو وی بی کی مدد سے ورڈ میں بھی وہی ٹول اپلائی کروایا جا سکتا ہے ۔۔۔ باقی مزید روشنی پروگرامر حضرات ہی ڈال سکیں گے
جی نہیں۔ آپ کوئی ایسا پی ڈی ایف پرنٹر استعمال کر سکتے ہیں جو سیدھا ای پی ایس میں کنورٹ کر دے تو یقیناً ممکن ہوگا۔ بصورت دیگر یہی طریقہ استعمال کرنا ہوگا۔ان پیج ۳ تو صفحات کو ای پی ایس فائل میں بخوبی تبدیل کرتا ہے جسے کورل ڈرا میں بآسانی کاپی کیا جا سکتا ہے۔ اور کوالٹی بھی خراب نہیں ہوتی۔ کیا ایسا ایم ایس ورڈ کی فائل کے لئے ممکن نہیں ہے؟
اسکو زیادہ آسان طریقہ سے رن کیلئے یہ ٹیوٹوریل دیکھیں:ان پیج ۳ تو صفحات کو ای پی ایس فائل میں بخوبی تبدیل کرتا ہے جسے کورل ڈرا میں بآسانی کاپی کیا جا سکتا ہے۔ اور کوالٹی بھی خراب نہیں ہوتی۔ کیا ایسا ایم ایس ورڈ کی فائل کے لئے ممکن نہیں ہے؟
مفت تو کورل ڈرا اور ان پیج بھی نہیں ہیں۔لیکن اگر اڈوب ایکروبیٹ پرو حاصل کرنا مشکل ہو (کیونکہ یہ مفت نہیں ہے) تو پھر یہ کچھ نا ممکن ہو جائے گا؟؟؟!!!
جب ونڈوز مفت استعمال نہیں کر رہے تو یہ کس کھیت کی مولیاں ہیںلیکن اگر اڈوب ایکروبیٹ پرو حاصل کرنا مشکل ہو (کیونکہ یہ مفت نہیں ہے) تو پھر یہ کچھ نا ممکن ہو جائے گا؟؟؟!!!
ایک بڑا مسئلہ حل کردیا آپ نے بھائی۔ جزاک اللہ
لیکن چار یا پانچ صفحات سے زیادہ پر کام نہیں ہوسکتا اس سے۔کورل ڈرا ایکس 4 تک ایم ایس پبلشر پرنٹر کا پرنٹ ٹو فائل بہت آسان ہے
اڈوبی میں ہی کیونکہ سکرپٹ صرف وہی چلتے ہیںکیا یہ طریقہ کسی اور پی ڈی ایف سے متعلقہ سافٹ ویئر میں بھی ہو سکتا ہے یا کہ صرف اڈوبی کے سافٹ ویئر میں ہی؟
عارف بھائی اتنے لبے کام کی بجائے ورڈ میں پی ڈی ایف بنا کر اسے کورل میں امپورٹ کیوں نہ کرلیں؟ خاصا آسان طریقہ ہے اور تین سال سے اسی طرح استعمال کررہا ہوں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ البتہ بعض فونٹس کو کبھی ریڈ نہ کرپائے تو کورل میں اسی فونٹ سے ریپلیس کردیتے ہیں۔اڈوبی میں ہی کیونکہ سکرپٹ صرف وہی چلتے ہیں
دھاگے کی عمر بھی تو دیکھیںعارف بھائی اتنے لبے کام کی بجائے ورڈ میں پی ڈی ایف بنا کر اسے کورل میں امپورٹ کیوں نہ کرلیں؟ خاصا آسان طریقہ ہے اور تین سال سے اسی طرح استعمال کررہا ہوں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ البتہ بعض فونٹس کو کبھی ریڈ نہ کرپائے تو کورل میں اسی فونٹ سے ریپلیس کردیتے ہیں۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ورڈ کی فائل میں سے جو مواد کورل میں لے جانا ہو اس کو کاپی کریں، پھر ورڈ میں آئیں اور ٹیکسٹ ٹول سیلیکٹ کریں، ٹیکسٹ باکس لگائیں، اور سیدھا پیسٹ کردیں، فارمیٹنگ برقرار رکھنے سے متعلق پوچھتا ہے، اور درست طریقے سے پیسٹ بھی کردیتا ہے۔ لیکن مجھے اس طریقہ نے کورل 2017 میں ہی صحیح کام دیا ہے۔
دھاگے کی عمر بھی تو دیکھیں
7سال بعد تو کئی طریقہ آگئے ہیں