شوکت پرویز
محفلین
آپ کا شعر:یہ تو بہت آسان کر دیا آپ دونوں بھائیوں نے۔ بس ایک مدد اور کر دیجئے کہ اس کے مزید اشعار لکھنے کے لیے میں قافیہ کسے لوں اور ردیف کونسی؟ الفاظ کی کمی کی وجہ سے میں آسان سا حل ڈھونڈ رہاہوں
مذہب کو ناممکن کر کے بخشش کو آسان کیا
ایک دھماکہ مسجد سے اب جنت تک لے جاتا ہے
اگر میں لکھتا تو:
"جنّت" کو قافیہ اور "تک لے جاتا ہے" کو ردیف رکھتا۔
مثلاً:
عزت دار کو بھول گئے سب، بد کردار ہے یادوں میں
دیکھ لے بد نامی کا رستہ شہرت تک لے جاتا ہے