وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

جاسم محمد

محفلین
آہو باجوہ نے گڈی بھر کے صافیاں وی نال ای ٹوریاں نیں۔
لیگیوں کی سمجھ نہیں آتی۔ ایک طرف کہتے ہیں فوج نے میڈیا دبایا رکھا ہے۔ دوسری طرف وہی میڈیا عمران خان کے ایک ایک فیصلے اور حرکت پر اول دن سے تنقید کر رہا ہے۔ عثمان بزدار، وفاقی کابینہ کے وزرا، تقریب حلف برداری، نماز عید کی مبینہ ادم ادائیگی ، قوم سے خطاب، ہر چیز پر کھلے عام تنقید ہو رہی ہے۔ لیکن میڈیا آزاد نہیں ہے
 
میڈیا کی آزادی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے جڑے معاملات میں سلب ہے۔ باقی حکومتوں کو پٹا ڈالنے یا بیک فٹ پر رکھنے والے معاملات ویسے ہی چلیں گے۔
 
جاسم محمد

محفلین
FB_IMG_1535304307199.jpg

پنجاب کی کابینہ
فیاض الحسن چوہان وزیرِ اطلاعات
اللہ خیر کرے۔ آمین
 
آخری تدوین:
پنجاب کے 23 وزراء میں سے ایک خاتون
خیبر پختوانخواہ کے 15 وزراء میں ایک بھی نہیں-

تبدیلی بلکل منشور کے مطابق آ رہی ہے جی-
 
Top