محمد وارث
لائبریرین
وارث صاحب، کیا محفل کی پالیسی کے مطابق ایسا تھریڈ قابل تحذیف ہے؟
وضاحت فرما دیجیے پلیز۔
جی نہیں، قابلَ تحذیف نہیں ہے۔ اس تھریڈ میں کچھ شر انگیز بات نہیں ہے۔
وارث صاحب، کیا محفل کی پالیسی کے مطابق ایسا تھریڈ قابل تحذیف ہے؟
وضاحت فرما دیجیے پلیز۔
اوپر آپ نے فرمایا کہ ان کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے ہی تو اس تھریڈ کو حذف نہیں کیا گیا۔ تو کیا مختلف زمرہ جات میں پوسٹ کیے گئے تھریڈز کے قابل اشاعت یا ناقابل اشاعت ہونے کا فیصلہ انتظامیہ اراکین کے جذبات یا اپنے جذبات کی بنیاد پہ کرتی ہے ، یا محفل کی طے شدہ پالیسی کے مطابق۔ ادارتی اختیارات کا ذاتی پسند ناپسند کی بنیاد پہ استعمال ہونا تو فکرمندی کی بات ہے ۔جی نہیں، قابلَ تحذیف نہیں ہے۔ اس تھریڈ میں کچھ شر انگیز بات نہیں ہے۔
اوپر آپ نے فرمایا کہ ان کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے ہی تو اس تھریڈ کو حذف نہیں کیا گیا۔ تو کیا مختلف زمرہ جات میں پوسٹ کیے گئے تھریڈز کے قابل اشاعت یا ناقابل اشاعت ہونے کا فیصلہ انتظامیہ اراکین کے جذبات یا اپنے جذبات کی بنیاد پہ کرتی ہے ، یا محفل کی طے شدہ پالیسی کے مطابق۔ ادارتی اختیارات کا ذاتی پسند ناپسند کی بنیاد پہ استعمال ہونا تو فکرمندی کی بات ہے ۔
امید ہے، اسے دخل در معقولات نہیں گردانیں گے اور وضاحت فرما دیں گے، کیونکہ آپ انتظامیہ کے رکن ہیں اور آپ نے اسی سلسلہ میں اوپر اس دھاگے کے حذف کیے جانے کا تذکرہ بھی کیا ہے، اس لیے آپ کو ہی زحمت دے رہا ہوں۔
لاہور (جنگ نیوز) وزیراعظم پاکستان و مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی 64 ویں سالگرہ آج 25 دسمبر بروز بدھ کو ملک بھر میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
جی وہ سرخایا ہوا حصہ میں نے پڑھا ہے، اس سلسلہ میں میں آپ سے متفق ہوں۔شکریہ جناب میرے خیال میں میں وضاحت کر چکا کہ یہ تھریڈ قابلَ حذف نہیں کیونکہ اس میں کوئی شر انگیز بات نہیں، مزید آپ کیا جاننا چاہ رہے ہیں میری سمجھ سے باہر ہے۔
جہاں تک میری ذاتی رائے کا تعلق ہے تو مجھے یہ تھریڈ قطعا پسند نہیں، لیکن ظاہر ہے انتظامیہ کے ذاتی پسند ناپسند پر کوئی عمل نہیں ہوتا۔ اور جذبات کی قدر اس سرخ جملے کی وجہ سے ہے، ذرا غور فرمائیے۔
جناب فلک شیر اور وارث بھائی مجھ سے ایک غلطی ہوئی کہ میں نے اس دھاگے کو بطور خبر ظاہر نہیں کیا حالانکہ یہ ایک خبر تھی اس کا ساتھ لنک دینا چاہئے تھا۔شکریہ جناب میرے خیال میں میں وضاحت کر چکا کہ یہ تھریڈ قابلَ حذف نہیں کیونکہ اس میں کوئی شر انگیز بات نہیں، مزید آپ کیا جاننا چاہ رہے ہیں میری سمجھ سے باہر ہے۔
جہاں تک میری ذاتی رائے کا تعلق ہے تو مجھے یہ تھریڈ قطعا پسند نہیں، لیکن ظاہر ہے انتظامیہ کے ذاتی پسند ناپسند پر کوئی عمل نہیں ہوتا۔ اور جذبات کی قدر اس سرخ جملے کی وجہ سے ہے، ذرا غور فرمائیے۔
ایک تصحیح کرنا چاہوں، مسلم لیگ (ن) کے قائد نہیں بلکہ مالکلاہور (جنگ نیوز) وزیراعظم پاکستان و مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی 64 ویں سالگرہ آج 25 دسمبر بروز بدھ کو ملک بھر میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں سالگرہ کی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی، جس میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران خطاب کریں گے اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔ میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر اور صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔
جناب آپ کو حق حاصل ہے، کہ جس کو مرضی مبارک باد پیش کریں، محفل پہ ایسی کوئی پابندی نہ ہے۔ وارث صاحب نے بھی اس اقتباس کی وضاحت کر دی ہے۔ایسی کوئی پابندی محفل پہ نہیں ہے۔ اور جن دوستوں نے اس حوالہ سے کچھ تلخی کا اظہار کیا ہے، امید ہے وہ بھی اپنے رویہ پہ نظرثانی فرمائیں گے۔جناب فلک شیر اور وارث بھائی مجھ سے ایک غلطی ہوئی کہ میں نے اس دھاگے کو بطور خبر ظاہر نہیں کیا حالانکہ یہ ایک خبر تھی اس کا ساتھ لنک دینا چاہئے تھا۔
دوسری بات یہ ہے کہ میں نے محترم نواز شریف کو ووٹ ضرور دیا ہے لیکن انکو اپنا لیڈر نہیں سمجھتا کیونکہ میری ناقص رائے میں پاکستان میں کوئی بھی صحیح معنوں میں سیاسی لیڈر نہیں البتہ سیاستدان بہت ہیں۔
ہاں میں انکو اپنا جائز اور قانونی حکمران ضرور تصور کرتا ہوں۔ جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں اور دوسروں کی رائے سے اختلاف کے باوجود انکی رائے کا احترام کرتا ہوں اور اس رویے کو اپنی تہذیب کا حصہ سمجھتا ہوں۔
میں نے تو مبارکباد پیش ہی نہیں کی حالانکہ کرنی چاہئے تھی۔ صرف خبر کاپی پیسٹ کردی تھی۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہجناب آپ کو حق حاصل ہے، کہ جس کو مرضی مبارک باد پیش کریں، محفل پہ ایسی کوئی پابندی نہ ہے۔ وارث صاحب نے بھی اس اقتباس کی وضاحت کر دی ہے۔ایسی کوئی پابندی محفل پہ نہیں ہے۔ اور جن دوستوں نے اس حوالہ سے کچھ تلخی کا اظہار کیا ہے، امید ہے وہ بھی اپنے رویہ پہ نظرثانی فرمائیں گے۔
جناب قیصرانی اس میں مزاحیہ بات کونسی ہے؟ مجھے بھی شریک کیجئے؟محمد وارث ، انیس الرحمن کاشفی تمام بھائیوں سے مؤدبانہ گزرش ہے کہ میں آپ سب کے اور آپ کے علاوہ دوسروں کے بھی جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں۔
میں بے نظیر بھٹو کو ذاتی طور پسند نہیں کرتا تھا لیکن ان کا احترام کرتا تھا کیونکہ وہ بلاشبہ وہ کروڑوں لوگوں کی پسندیدہ لیڈر تھیں۔
2013 کے الیکشن اور اس سے پہلے اور بعد میں ہونے والے سروے سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ پاکستان کے سب سے زیادہ پسندیدہ لیڈر نواز شریف ہی ہیں۔ میری رائے میں جمہوری رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں انہیں کم از کم اکثریتی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے "بدترین لوگوں" میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ اختلاف کرنا ہر ایک کا حق ہے۔
اس میں مزاحیہ یہ بات ہے کہ ابھی چند حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کا امر باقی ہے جن کی وجہ سے خواجہ سعد رفیق اور چوہدری نثار علی خان جیسے جغادری خطرے میں ہیں۔ دیگ کے چند چاول پوری ڈش کے ذائقے کو ظاہر کر دیتے ہیںجناب قیصرانی اس میں مزاحیہ بات کونسی ہے؟ مجھے بھی شریک کیجئے؟
1-آپ کی وضاحت سے تو یوں لگتا ہے آپ کو "غیرمتفق" کی ریٹنگ دینی چاہئے تھی۔اس میں مزاحیہ یہ بات ہے کہ ابھی چند حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کا امر باقی ہے جن کی وجہ سے خواجہ سعد رفیق اور چوہدری نثار علی خان جیسے جغادری خطرے میں ہیں۔ دیگ کے چند چاول پوری ڈش کے ذائقے کو ظاہر کر دیتے ہیں
باقی نواز شریف وغیرہم سے مجھے صرف اتنا اختلاف ہے کہ جب تک یہ سیاسی مداری اپنی سیاسی جماعتوں میں انتخاب نہیں کراتے، ان کی حیثیت ایک ڈاکو اور غاصب کی ہی رہے گی جو بذریعہ طاقت خود کو سب پر مسلط رکھتے ہیں
غیر متفق ہو یا ناپسند، احباب دل پر لے لیتے ہیں۔ اس لئے سوچا کہ دل پشوری کے بہانے اپنا نکتہ نظر بیان کروں1-آپ کی وضاحت سے تو یوں لگتا ہے آپ کو "غیرمتفق" کی ریٹنگ دینی چاہئے تھی۔
2- الیکشن کے دنوں میں نیوز ویک، گیلپ اور آئی آرآئی اپنی رپورٹوں میں نواز شریف کو سب سے مقبول لیڈر قرار دے چکے ہیں اگر عمران کا دعوی دھاندلی کے حوالے سے ٹھیک ہوتا تو تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن میں ایسی بری شکست نا ہوتی۔
3- میرا نواز شریف وغیرہم سے اس بھی زیادہ اختلاف ہے۔
ویسے ان کا مزاج بھی عزیز امین جیسا ہی ہے۔۔۔غیر متفق ہو یا ناپسند، احباب دل پر لے لیتے ہیں۔ اس لئے سوچا کہ دل پشوری کے بہانے اپنا نکتہ نظر بیان کروں
ایک دوسرے کا مزج سمجھنے میں ذرا ٹائم لگ جاتا ہے، اگر آپ غیر متفق کی ریٹنگ دیتے تو مجھے حیرت نا ہوتی۔ بہرحال ایک نکتے کا جواب دینے سے مجھے یہ تاثر ملا کہ باقی نکتوں سے آپ مجھ سے متفق ہیں۔غیر متفق ہو یا ناپسند، احباب دل پر لے لیتے ہیں۔ اس لئے سوچا کہ دل پشوری کے بہانے اپنا نکتہ نظر بیان کروں
تیسرا پوائنٹ تو میں متفق ہوں۔ دوسرے پوائنٹ میں بات ضمنی انتخاب کی تھی تو اس ضمن میں ایک عرض کرتا چلوں کہ فیس بک پر مریم نواز شریف نے اپنی کمپین لانچ کی تھی یوتھ لون پروگرام اور کہا کہ وہ اس پروگرام کی چیئرپرسن یا کچھ اس طرح کی ہیں۔ میں نے شومئی قسمت سے پوچھ لیا کہ نواز شریف کی بیٹی ہونے کے علاوہ اس پراجیکٹ میں ان کی کیا قابلیت ہے، تو اس کا جواب ابھی تک نہیں ملا۔ ویسے انتخاب اگر خواجہ سعد رفیق اور چوہدری نثار کے حلقوں میں ہوتا تو زیادہ پتہ چلتاایک دوسرے کا مزج سمجھنے میں ذرا ٹائم لگ جاتا ہے، اگر آپ غیر متفق کی ریٹنگ دیتے تو مجھے حیرت نا ہوتی۔ بہرحال ایک نکتے کا جواب دینے سے مجھے یہ تاثر ملا کہ باقی نکتوں سے آپ مجھ سے متفق ہیں۔
سر جی آپ کے جواب کا مزا نہیں آیاتیسرا پوائنٹ تو میں متفق ہوں۔ دوسرے پوائنٹ میں بات ضمنی انتخاب کی تھی تو اس ضمن میں ایک عرض کرتا چلوں کہ فیس بک پر مریم نواز شریف نے اپنی کمپین لانچ کی تھی یوتھ لون پروگرام اور کہا کہ وہ اس پروگرام کی چیئرپرسن یا کچھ اس طرح کی ہیں۔ میں نے شومئی قسمت سے پوچھ لیا کہ نواز شریف کی بیٹی ہونے کے علاوہ اس پراجیکٹ میں ان کی کیا قابلیت ہے، تو اس کا جواب ابھی تک نہیں ملا۔ ویسے انتخاب اگر خواجہ سعد رفیق اور چوہدری نثار کے حلقوں میں ہوتا تو زیادہ پتہ چلتا
جہاں اور "دوسرے" لوگوں کو سراہا جاتا رہا وہاں یہ بھی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔! محفل کا دل بڑا ہےپریشان مت ہوں، برا نہیں منائے گیاب محفل کے حالات یہ ہو گئے ہیں کہ بدترین لوگوں کو مبارک بادیں دی جا رہی ہیں یہاں۔۔۔ ۔۔ ماشااللہ
مزہ آنا بھی کیسے تھا جناب، یہ تو سوال تھاسر جی آپ کے جواب کا مزا نہیں آیا
تو آپ نے سوال کے جواب میں سوال داغ دیا پھر تو میرا مزہ ڈھونڈنا ہی بے سود تھا ،خیر تو جواب کب ملے گا؟مزہ آنا بھی کیسے تھا جناب، یہ تو سوال تھا