وزیراعظم نواز شریف

شمشاد

لائبریرین
اگر یہ بات ہے تو پھر سب سے پہلے مشرف پر بغاوت کا مقدمہ چلا کر اسے کڑی سزا ملنی چاہیے۔
 

عسکری

معطل
کون دلال؟
پھر مشرف کے پاس ہے ہی کیا اب۔ جو تھا وہ وردی میں تھا۔ وردی کیانی کے پاس ہے ۔ کیانی نے نواز کو پہلے ہی سیلوٹ کردیا ہے۔
یہ والا سیلیوٹ ؟ آج ہی کیانی نے بتا دیا کہ کنجا بیٹے رک جاااااااااااااااااااااااااااااااااااا:biggrin: ایس ایس جی والوں نے نواز کا کانوائے روک دیا اور اپنے باس کو گزرنے دیا پہلے ۔ بس یہی تھا سیلیوٹ :rollingonthefloor:



PM Sharif’s convoy stopped to let Army chief pass


Millitary-Photo-Express-167947-640x480.jpg

SLAMABAD: As Pakistan witnessed a historic democratic transition, many in the county have started to believe that the days of military supremacy are over. But not on the roads, at least not yet.

As Nawaz Sharif, along with his family, left for the Presidency to take oath as prime minister for a record third time on Wednesday, he struck reality on the streets of Islamabad.

The question is: who is the real power wielder in Pakistan? The prime minister or the Army chief? Theoretically, the army chief is answerable to a grade-22 civil bureaucrat. Practically, he is mightier than any elected or non-elected individual in the country.

One such demonstration of this reality was witnessed Wednesday soon after Mian Nawaz Sharif’s election as Prime Minister of Pakistan.

After securing more than two-thirds majority in the National Assembly, the premier reached Punjab House to freshen up.

The prime minister was supposed to reach the Presidency before 4:00 pm to take oath from President Asif Ali Zardari.

At the oath-taking ceremony, services chiefs, political leaders, diplomats and senior civil and military officials had been invited.

PML-N sources and eyewitnesses said first to come out of Punjab House was the SUV carrying first lady Kulsoom Nawaz and her daughter Mariam Safdar. Just behind them were the vehicles of Hamza Shahbaz and Hassan Nawaz.

The convoy of the prime minister was standing at close distance from the cars of his family members. As soon as they reached the outer barrier of Punjab House adjacent to Margallah Road, an alter commando blew the whistle with full force ordering the driver to stop the vehicle.

Consequently, the prime minister’s convoy had to stop as well. The pause remained for two to three minutes.

The commando was there to make sure nothing should obstruct the route of the Army chief’s convoy, only allowing vehicles from Punjab House to pass after the entire convoy of the army chief drove away.

Whether it was a mere coincidence could not be ascertained. None of the PML-N leaders was ready to comment on the incident. But the prime minister might have shared his thoughts with his closest aides.

PM Sharif?s convoy stopped to let Army chief pass - DAWN.COM

Source: http://www.defence.pk/forums/national-political-issues/256665-pm-sharif-s-convoy-stopped-let-army-chief-pass.html#ixzz2VMSz5zRs
 

عسکری

معطل
یہ تو مشکل ہے کہ اس میں کیانی بھی پھنسے گا اور دوسرے کور کمانڈر بھی
بہتر ہے مشرف کو سعودیہ بھیج دے ہتھکڑی لگا کر
ہاں 10 لاکھ فوجی نواز کے باپ کی جاگیر ہیں تم جیسے چڑھانے والے نا ہوتے تو نواز جیل اور جلا وطنی نا کھاتا ۔ تمھارے جیسے مشیر تھے جنہوں نے جہانگیر کرامت سے استعفی مانگنے کا کہا تھا ٹکلے کو اور پھر مشرف کا بازو مروڑنے کا کہا تھا اور واپسی پر وہ مکا پڑا کہ آج سنبھلا ہے 14 سال بعد۔ کور کمانڈر اور آرمی چیف پھنسا لو گے جیسے وہ تمھاری پارٹی کے ورکر ہین اور بچتا ہی کیا ہے کمانڈ کو چھوڑ کر ساری کمانڈ تو یہی ہے مطلب ساری فوج کو مفلوج کرو گے اور پھر اس ملک مین زندہ اور حکومت کرتے رہو گے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مشکل ہے کہ اس میں کیانی بھی پھنسے گا اور دوسرے کور کمانڈر بھی
بہتر ہے مشرف کو سعودیہ بھیج دے ہتھکڑی لگا کر

ملک کا تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہوا، تو اتنی ہمت تو کرے ناں۔ نہیں تو دلالی کرنے والے منہ کالا کر دیں گے۔
 

عسکری

معطل
ایک ہی فوجی وہسل بہت ہو گئی اور بات کرتے ہین آرمی چیف کی :biggrin:


The convoy of the prime minister was standing at close distance from the cars of his family members. As soon as they reached the outer barrier of Punjab House adjacent to Margallah Road, an alter commando blew the whistle with full force ordering the driver to stop the vehicle.​
Consequently, the prime minister’s convoy had to stop as well.
 
ملک کا تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہوا، تو اتنی ہمت تو کرے ناں۔ نہیں تو دلالی کرنے والے منہ کالا کر دیں گے۔

بہتر ہے فوج اپنی حدود میں رہے اور سویلین حکومت ذرا دھیان سے۔
مشرف پرہاتھ ڈالنے کا مطلب ہے پوری جی ایچ کیو پر ہاتھ ڈالنا۔ مشرف نے اپنی مرضی سے تو کچھ نہیں کیا تھا
 
ویسے شمشاد بھائی کیا جن کو میں نے اگنور لسٹ میں ڈالا ہے وہ بھی میرے پیغام دیکھ سکتے ہیں۔ مکمل اگنور لسٹ کا اپشن ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
بہتر ہے فوج اپنی حدود میں رہے اور سویلین حکومت ذرا دھیان سے۔
مشرف پرہاتھ ڈالنے کا مطلب ہے پوری جی ایچ کیو پر ہاتھ ڈالنا۔ مشرف نے اپنی مرضی سے تو کچھ نہیں کیا تھا

ابھی تو آپ کہہ رہے تھے کہ "
پھر مشرف کے پاس ہے ہی کیا اب۔ جو تھا وہ وردی میں تھا۔ وردی کیانی کے پاس ہے ۔ کیانی نے نواز کو پہلے ہی سیلوٹ کردیا ہے۔" اور چوتھے مراسلے میں ہی یو ٹرن۔​
 
ابھی تو آپ کہہ رہے تھے کہ "
پھر مشرف کے پاس ہے ہی کیا اب۔ جو تھا وہ وردی میں تھا۔ وردی کیانی کے پاس ہے ۔ کیانی نے نواز کو پہلے ہی سیلوٹ کردیا ہے۔" اور چوتھے مراسلے میں ہی یو ٹرن۔​

مشرف کے پاس کچھ نہیں۔ مگرجن کی جان طوطے میں ہوتی ہے اسطرح کیانی کی جان مشرف کے پاس ہے۔ بس
 

عسکری

معطل
اونٹ آ گیا پہاڑ کے نیچے۔
پائی جان انٹرنیٹ پر گلاں کرنیاں سوکھیاں واں :grin: تے جی ایچ کیو ول منہ کرنا اوکھا :grin:
ویسے سیریس بات تو یہی ہے نا ایک کور کمانڈر کو ہاتھ لگانا مطلب 60 ہزار فوجیوں کے باس پر ہاتھ ڈالنا اور ان مین آرٹلری ایوی ایشن انفنٹری میڈیکل سپیشل سروسز ائیر ڈیفنس انجئیرنگ سگنلز ائیر بورن سب دستے شامل ہوتے ہین مطلب ایک بہت بڑی کیل کانٹے ٹینکوں ہیلی کاپٹروں اور ہر طرح کے ہتھیاروں سے لیس فوج کے کمانڈر پر ہاتھ ڈالنا ۔ 60 ہزار معمولی نہین دنیا کی کئی افواج کے عدد سے بڑی اور طاقتور کور ہیں پاکستان کی ۔ یہ صاحب لگتا ہے کسی اور نشے مین مست ہیں ورنہ ایسی باتیں نا کرتے ۔آرمی چیف کی تو بات ہی اور ہے مین نے ایک کور کمانڈر کی بات کی ہے
 
امین فہیم صاحب نے نواز شریف کے ساتھ ساتھ ایجینسیوں کو بھی مبارک دی

ہارے ہوئے اورکیا کرسکتے ہیں
ویسے انتخاب اتنے ہی شفاف تھے جتنی پی ٹی ائی۔ خود میرا ووٹ کراچی سے منتقل ہوکر خانیوال میں کاسٹ ہوا۔ میرا خیال ہے ایک بڑی تعداد میں ووٹس غیرممالک میں مقیم پاکستانیوں کے مس یوز ہوئے ہیں۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

اگر ایجنسیاں نواز کے ساتھ ہیں تو صورت حال اور دلچسپ ہے
 
Top