جاسم محمد
محفلین
کیا پاپا جونز پیزا کے فرانچائس پاکستان میں بھی کھلوانے ہیں؟جُونیئر باجوہ کو نہ دے دیں ڈائریکٹ۔
کیا پاپا جونز پیزا کے فرانچائس پاکستان میں بھی کھلوانے ہیں؟جُونیئر باجوہ کو نہ دے دیں ڈائریکٹ۔
کراچی پر سیاست کی تو پی ٹی آئی اور پی پی دونوں کو جوتے پڑیں گے، اسد عمر
سنا ہے ستر فیصد دیتا ہے۔۔۔آپ کا شہر کراچی ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے۔
اگر آپ بندرگاہ کو نکال کر پھر بتائیں کتنا فیصد بنتا ہے؟؟سنا ہے ستر فیصد دیتا ہے۔۔۔
کیا واقعی صحیح ہے؟؟؟
آمدنی سبب سے ہی بنتی ہے۔۔۔اگر آپ بندرگاہ کو نکال کر پھر بتائیں کتنا فیصد بنتا ہے؟؟
یہ تو وہی بات ہو گئی ۔ کہ بیٹ سامنے آگیا ورنہ کلین بولڈ تھا ۔اگر آپ بندرگاہ کو نکال کر پھر بتائیں کتنا فیصد بنتا ہے؟؟
یہ تو وہی بات ہو گئی ۔ کہ بیٹ سامنے آگیا ورنہ کلین بولڈ تھا ۔
جی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے۔ اور اس کے باوجود سب سے زیادہ لاورث شہر ہے۔سنا ہے ستر فیصد دیتا ہے۔۔۔
کیا واقعی صحیح ہے؟؟؟
سب سے زیادہ تو سب کو پتا ہے، ہمیں ستر فیصد والی بات کنفرم کرنی ہے۔۔۔کراچی ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے
میرے عزیز میرے خیال میں اگر بندرگاہ کی آمدن بھی لگائی جاتی ہےآمدنی سبب سے ہی بنتی ہے۔۔۔
ورنہ کل کلاں کو کوئی یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ کھیت کھلیان کو نکال کر بتائیں پاکستان کتنا زرعی ہے۔۔۔
یا کارخانوں کو نکال کر بتائیں امریکہ کتنا صنعتی ہے۔۔۔
و غیرہ وغیرہ!!!
بھنگ کا رنگ جماو چکا چک پھر لو پان چبا
لیکن ہم نے کسی کے حق کی یا حق تلفی کی بات کب کی؟؟؟میرے عزیز میرے خیال میں اگر بندرگاہ کی آمدن بھی لگائی جاتی ہے
تو پھر اس بندرگاہ سے گزرنے والے مال جو باہر جاتا ہے اسکے بارے میں معلوم کریں کہ کیا وہ کراچی میں بنا یا پیدا ہوا
اگر نہیں تو پھر بندرگاہ پر پورے پاکستان کا حق ہے
اس پر اس کسان کا بھی حق ہے جو فیصلیں اگانے میں جان مارتا ہے
اس پر اس مزدور کا بھی حق ہے جو باقی پاکستان کی کارخانوں اورملوں میں اپنی جان مارکر مال تیار کرتا ہے۔
یہ حق کیوں بھول جاتے ہیں ؟؟ کیا ہم سب کے اندر بھی کوئی وڈیرہ نہیں رہتا
کراچی کماتا ہے تو پاکستان کھاتا ہے
اگر یہ مزدور اور کسان ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئے تو آپ کیا کرینگے ؟؟
پھر آپ بندرگاہ کی آمدن کا ٹھیک تخمینہ لگائیں۔ یا پھر اسکو نکال کے حساب لگائیں۔لیکن ہم نے کسی کے حق کی یا حق تلفی کی بات کب کی؟؟؟
ہم نے مطلق کراچی کے ریونیو کی بات کی تھی!!!پھر آپ بندرگاہ کی آمدن کا ٹھیک تخمینہ لگائیں۔ یا پھر اسکو نکال کے حساب لگائیں۔
بھائی اتنے بڑے ریونیو کی ایک بڑی وجہ وہ بھی تو ہے جس کا میں کہ رہا ہوں۔ہم نے مطلق کراچی کے ریونیو کی بات کی تھی!!!