پلے باؤ کے نام سے بدنامی، اپنی امریکن بیٹی کو پبلک میں قبول نہ کرنا اور کیا سگنل دیتا ہے؟یعنی موصوف ہمیشہ سے ہی اس معاملے میں برے تھے
کیا کم سن بچوں اور بچیوں کا ریپ بھی عریانی کی وجہ سے ہو سکتا ہے؟
مردوں کی جنسی حوس و درندگی پر بات کرتے ہوئے سیاسی، مذہبی لیڈران کی جان جاتی ہے۔ یہ کبھی اس سنگین مسئلہ کے اصل محرکات پر بات نہیں کریں گے۔
اس پر کیا بات کریں یہ بات تو سب کو معلوم ہے۔۔۔مردوں کی جنسی حوس و درندگی پر بات کرتے ہوئے سیاسی، مذہبی لیڈران کی جان جاتی ہے۔
ان حالات میں بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم بھی خود سیکھ کرگھروں میں دی جانی چاہیے۔ ایسے واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں۔ یہ کوئی پہلا واقعہ تو نہیں۔