سید ذیشان
محفلین
عمران خان کو اس معاملے میں کافی احتیاط کی ضرورت ہے۔
ویسے ایک سوال یہ بھی ذہن میں آتا ہے کہ جب نواز شریف اور زرداری وغیرہ جو کہ کئی بزنسز اور فیکٹریوں کے مالکان ہیں، صدر یا وزیراعظم بنتے ہیں تو یہ بات کسی کو نہیں سوجھتی کہ یہ ایسی پالیسیاں بنائیں گے جو کہ ان کے بزنسز کو فائدہ پہنچائیں گی۔ کیا یہ کانفلکٹ آف انٹرسٹ کے زمرے میں نہیں آئے گا؟