کہنے کے لئے بچا ہی کیا ہے ۔
نہیں باس ! ایسا نہیں ہے اصل کچھ اور ہی ہے ۔یہ بھی خوب کہا آپ نے۔
دراصل باقی سب نام تو علامتی ہی ہیں اور اصل وزیرِ اعظم آصف زرداری ہیں۔
باقی نصف انکےنگہبانوں میںاحمد ندیم قاسمی صاحب نے پاکستان کے حکمرانوں کی صحیح تصویر کھینچی ہے:
مال چوری کا جو تقسیم کیا چوروں نے
نصف تو بٹ گیا بستی کے نگہبانوں میں
باقی نصف انکےنگہبانوں میں
قوم ؟پتہ نہیں کب تک اس قوم پہ ایسے ہی حکمران مسلط ہوں گے؟
دیاِرِ نُور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہواب تو سنا ہے وزیرِ لوڈ شیڈنگ کو وزیرِ اعظم بنایا جا رہا ہے۔
محترم جناب !۔۔۔افتخار عارف صاحب سے بھی اب آپ کو معذرت کرنی پڑے گی بلکہ ڈبل معذرت، ایک تو ان کے شعر کا ستیا نا س کیا ، اس پر ستم یہ کہ۔۔۔۔۔دیاِرِ نُور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
کوئی تو ہو جو ان بےحسوں کا ساتھی ہو
پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ
نہیں باس ! ایسا نہیں ہے اصل کچھ اور ہی ہے ۔
آپ کو کیا لگتا ہےآج زرداری صاحب کو 70 سال کے لئے ملک بدر کردیں تو کیا کچھ ٹھیک ہونے والا ہے ؟؟؟
جواب ضروردیجئے گا۔
شعر کا ستیا ناس تو عمداّ کیا تھا لیکن دوسرا ستم سہواّ ہوا ہے۔۔۔محترم جناب !۔۔۔ افتخار عارف صاحب سے بھی اب آپ کو معذرت کرنی پڑے گی بلکہ ڈبل معذرت، ایک تو ان کے شعر کا ستیا نا س کیا ، اس پر ستم یہ کہ۔۔۔ ۔۔
کام بھی زبردست دینے والا ہے وہ۔راجہ رینٹل۔۔۔ ۔زبردست نام دیا گیا ہے