سینیر لفافیوں کو بھی ساتھ سرکاری دورہ پر لے جانا چاہیے تھا تاکہ یہ عمران خان کی شان میں قصیدے پڑھتے
دربار عالیہ پاکپتن میں چوکھٹ پر سجدہ لیکن دربارِ سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم میں انہیں سعودی شرطوں کو دیکھ کر ایسا کچھ کرنے کی جرات نہیں ہوئی۔
اپوزیشن سے بات کرتا ہوں۔ عمران خان کے ہلنے جلنے، یہاں تک کے بیت الخلا کی زیارت پر بھی تنقید کیلئے ایک بہترین کنڈیڈیٹ یہیں محفل پر موجود ہے۔ اپوزیشن کو فی الفور ہائر کر لینا چاہیےطواف کے دوران آللہ کی جانب لو لگانے کی بجائے یہ خود پسند سمجھا کہ لوگ اس کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاتے ہیں ، لہٰذا ان کی جانب دیکھ کر ہاتھ ہلایا لیکن ساتھ چلتے سعودی نے بتایا کہ لوگ تو ہجر اسود کی جانب دیکھ کر استلام کررہے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے یہ کینڈیڈیٹ بکاؤ مال نہیں ہے ورنہ یہیں محفل پر کچھ ہیں جو سیاسی پارٹیوں کے ٹاؤٹ ہیںاپوزیشن سے بات کرتا ہوں۔ عمران خان کے ہلنے جلنے، یہاں تک کے بیت الخلا کی زیارت پر بھی تنقید کیلئے ایک بہترین کنڈیڈیٹ یہیں محفل پر موجود ہے۔ اپوزیشن کو فی الفور ہائر کر لینا چاہیے
کیا یہ عمرہ کی تصاویر ہیں؟
ماشاءاللہ، اللہ نے آپ کی سیاسی" بصیرت "میں ایسی برکت ڈالی ہے کہ آپ دلوں کے حال جاننے کے قابل بھی ہو گئے ہیں، اللہ مزید ترقی دے!دربار عالیہ پاکپتن میں چوکھٹ پر سجدہ لیکن دربارِ سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم میں انہیں سعودی شرطوں کو دیکھ کر ایسا کچھ کرنے کی جرات نہیں ہوئی۔
جی حالیہ عمرہ کی ہیں۔کیا یہ عمرہ کی تصاویر ہیں؟
سجدہ تو نہیں ، البتہ وہاں چوکھٹ کو بوسہ دینے کی وضاحت آئی تھی بعد میں کچھ کچھ یاد پڑتا ہے ۔ماشاءاللہ، اللہ نے آپ کی سیاسی" بصیرت "میں ایسی برکت ڈالی ہے کہ آپ دلوں کے حال جاننے کے قابل بھی ہو گئے ہیں، اللہ مزید ترقی دے!
جی وہ فعل بہت سوں کے نزدیک غلط تھا، بشمول اس خاکسار کے۔ لیکن میں اس پر بات نہیں کر رہا، بلکہ خلیل صاحب کی اس بات پر بات کر رہا ہوں کہ وزیرا عظم موصوف نے روضہ رسول پر "سجدہ" اس لیے نہیں کیا کہ شرطوں کا ڈر تھا۔ یہ تو واقعی دلوں کا حال جاننے والی بات ہے، ماشاءاللہ!سجدہ تو نہیں ، البتہ وہاں چوکھٹ کو بوسہ دینے کی وضاحت آئی تھی بعد میں کچھ کچھ یاد پڑتا ہے ۔
سجدہ تو نہیں ، البتہ وہاں چوکھٹ کو بوسہ دینے کی وضاحت آئی تھی بعد میں کچھ کچھ یاد پڑتا ہے ۔
مزار کی زیارت کے تقاضے اور ہیں، طواف کعبہ کے تقاضے اور۔ ویسے بھی مذہب ہر انسان کا انفرادی معاملہ ہے۔ اس میں نکتہ چینی و تنقید سمجھ سے باہر ہے۔ یہ بات دیسی لبرلز کو نہیں معلوم؟پہلے حرم کی لیڈیز سیکیورٹی آفیسر اسی طرح کے برقع میں ہوتی تھیں جیسا کہ عمران خان کی بیگم نے اوڑھا ہوا ہے ، لیکن اب شاید ان کا جدید پولیس ڈریس بھی بن گیا ہے ۔
بر سبیل تذکرہ ۔
دلوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے۔ اسلئے میرے خیال میں بھی یہ ایک نامناسب بات تھی۔ عمران خان پر سو بار تنقید کریں۔ لیکن سارا وقت بغض رکھنا کوئی اچھی بات تو نہیں۔جی وہ فعل بہت سوں کے نزدیک غلط تھا، بشمول اس خاکسار کے۔ لیکن میں اس پر بات نہیں کر رہا، بلکہ خلیل صاحب کی اس بات پر بات کر رہا ہوں کہ وزیرا عظم موصوف نے روضہ رسول پر "سجدہ" اس لیے نہیں کیا کہ شرطوں کا ڈر تھا۔ یہ تو واقعی دلوں کا حال جاننے والی بات ہے، ماشاءاللہ!
اپوزیشن سے بات کرتا ہوں۔ عمران خان کے ہلنے جلنے، یہاں تک کے بیت الخلا کی زیارت پر بھی تنقید کیلئے ایک بہترین کنڈیڈیٹ یہیں محفل پر موجود ہے۔ اپوزیشن کو فی الفور ہائر کر لینا چاہیے
دلچسپ۔ عمرہ کی شرائط و لوازمات بارے کبھی پڑھنے کا موقع ملے تو غور کریںجی حالیہ عمرہ کی ہیں۔