عبدالقدیر 786
محفلین
صحیح بات ہے قدر انسان کی جانے کے بعد ہی پتا چلتی ہے جہاں بھی ہوں اللہ خوش اُنہیں رکھے آمینجی ان کی کمی کافی محسوس ہو رہی ہے ۔۔۔ان حالات میں خصوصی ۔۔۔کوئی دھاگہ نظر نہیں آیا جاسم محمد کا
صحیح بات ہے قدر انسان کی جانے کے بعد ہی پتا چلتی ہے جہاں بھی ہوں اللہ خوش اُنہیں رکھے آمینجی ان کی کمی کافی محسوس ہو رہی ہے ۔۔۔ان حالات میں خصوصی ۔۔۔کوئی دھاگہ نظر نہیں آیا جاسم محمد کا
قدیر بھائی پوری محفل ان کی قدر کرتی ہے ایسی بات نہیں ہے ۔۔۔ہم پر ہی کیا منحصر باقی خوش تو وہ ہر حال میں رہتے ہیں۔۔۔یہ تو ماننے والی بات ہے ۔۔صحیح بات ہے قدر انسان کی جانے کے بعد ہی پتا چلتی ہے جہاں بھی ہوں اللہ خوش اُنہیں رکھے آمین
چل بسے؟؟؟صحیح بات ہے قدر انسان کی جانے کے بعد ہی پتا چلتی ہے
جی ان کی کمی کافی محسوس ہو رہی ہے ۔۔
یہاں تو فلحال کمی ہےہر چیز کی کمی اور زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔
غالباً گزشتہ بہتات کا ازالہ کیا جا رہا ہے۔یہاں تو فلحال کمی ہے