جاسم محمد
محفلین
شہزاد اکبر کا جواب بھی سن لیں اور اپنے پٹواریوں کو بتا دیں
شہزاد اکبر کا جواب بھی سن لیں اور اپنے پٹواریوں کو بتا دیں
وزیراعظم کے 178 ووٹ کیسے۔
عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے اعتماد کا ووٹ لیا، مریم نواز
یہ تو وہی ہے جو ویڈیو میں گیلانی کے حق میں ووٹ خرید رہا تھا۔ آج عوام کو جمہوریت کا بھاشن دے رہا ہے