کاشفی

محفلین
کاشفی آپ دوسروں کے پسندیدہ لیڈر کو غلط ناموں سے پکارتے اور لکھتے ہیں اور جب بات پرویز مشرف یا "بھائی" کی آتی ہے تو آپ سے برداشت نہیں ہو پاتا۔
غلط نام لے کر وزیرِ اعظم کو اِدھر پکارا گیا ہے ۔۔ادھر تو کبھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔۔ یہ کھِلا ہوا تِضاد ہے۔۔۔
وہ غلط نام نہیں ہے۔۔وہ گنجے ہیں تو گنجا ہی تو کہوں گا۔۔اور میں نے پیار سے کہا تھا گنجوں میاؤں۔:)
آپ بھی تو کبھی کبھی ایم کیو ایم کا مطلب کچھ اور لکھ جاتے ہیں۔۔ کبھی اس پر بھی کمنٹس دیا کریں بھائی۔۔۔
 
چلیں اب بس کریں

ویسے ہی رونا شروع کردیتے ہیں

اپس کی بات ہے اہستہ سے نہیں روتے بچے ورنہ دائی کی مار پڑتی ہے۔ پورے زور سے رونا ہوتا ہےاکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے
 
کاشفی

محفلین
چلیں اب بس کریں
ویسے ہی رونا شروع کردیتے ہیں
اپس کی بات ہے اہستہ سے نہیں روتے بچے ورنہ دائی کی مار پڑتی ہے۔ پورے زور سے رونا ہوتا ہےاکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے

دائیاں پرانے اور آپ کے زمانے میں ہوتی تھیں۔۔
اب ڈاکٹرنیاں اور نرسیں ہوتی ہیں۔۔
 
ضروری نہیں کہ ہر انسان روتا ہوا آئے۔۔۔ اور اپنی منطق اپنے پاس رکھئیے یا پھر گنجوں کو دیجئے۔:)
میرا بیٹا رویا نہیں تھا۔ حالاں کہ اس کو رلانے کی بہت کوششیں کیں تھیں ڈاکٹروں نے۔
اب منطق جزوی گنجوں کو ہی دینی پڑے گی۔۔۔:laugh:
 
کاشفی

محفلین
اپکے زمانے کی بات کررہاہوں:)
میرے زمانے میں ہسپتال قائم ہوچکے تھے۔جہاں لوگ آرام و سکون کے ساتھ آجاسکتے تھے۔
پھر ٹاپک سے باہر کی باتیں۔۔وزیرِ اعظم کے خطاب کے متعلق کچھ فرمائیے۔۔ورنہ میں محفل کی ونڈو بند کرکے آفس کا کام کرنا شروع کردوں گا۔۔۔
 
Top