پھر تو یہ کھلی ہوئی بے وقوفی ہوئی
اب ایسی بے وقوفی بھلا کون کرے گا
ڈرامہ۔صاف ڈرامہ۔۔۔۔جھوٹ گھڑا پی پی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی آپ زندہ سلامت ہیں۔۔۔ میں تو سمجھا ۔۔۔ کہیں محسن کشوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں
اور اب تک بلگرام سے ہوتے ہوئے گوانتاناموبے کی سیر فرمارہے ہونگے جناب۔۔
چلیئے ۔۔ آمریت اور جمہوریت میں یہ بال برابر فرق تو ہے۔۔
وگرنہ میں نے تو رھونے دوھونے کی ریہرسل بھی کرلی تھی ،گلسیرین منگوارکھی تھی، اور تو اور ۔۔ پلے کارڈ بھی لکھ لیئےتھے ۔۔ کہ ::
محسن چنگیزی اوہ ہہہہ ،،
محسن حجازی کو رہا کرو
نہیں توحجاز بھیج دو ۔۔
الحمدللہ آپ کو تو یقین ہوا کہ یہ ڈرامہ ہے ورنہ ہم ترو سمجھے تھے کہ اکثریت کو ہماری اس بات کا یقین ہی نہیں آیا
بالکل درست فرمایا منصور بھائی اس کارنامے کے واسطے واقعی عقابی نگاہیں درکار تھیں خاص کر اگر یہ وار پتھروں سے کیے گئے ہیں (ابتدائی خبروں کے تحت گاڑی کے شیشوں پر ثبت نشانات دیکھ کر اس بات پر بھی غور کیا جا رہا تھا کہ حملہ آور نے گولیاں استعمال کی ہیں یا پتھر؟؟؟ لاحول ولا قوۃ)
بھئی ایسا بھی کیا کردیا ہم نے ۔۔ کہ حد ہوگئیحد کر دی مغل جی آپ نے تو۔۔
الحمدللہ آپ کو تو یقین ہوا کہ یہ ڈرامہ ہے ورنہ ہم ترو سمجھے تھے کہ اکثریت کو ہماری اس بات کا یقین ہی نہیں آیا
پا جی جب ٹی وی پے نیوز آئی اس حملے کی تو سب سے پہلے میں نے اس ڈامے کا فتویٰ جاری کیا تھا