وزیر تعلیم نے انٹر کئے بغیر بی اے کی ڈگری لے لی

عاطف بٹ

محفلین
1521.gif
ربط
 
زرقا مفتی

محفلین
جاہلوں کی حکومت مسلط ہے۔ جب تک ملک میں تعلیم کی شرح میں اضافہ نہیں ہو گا ایسے ہی جاہل وزارتوں کے دعویدار بنے رہیں گے۔ عوام نے اس بار بھی غلط فیصلہ کیا تو نام و نشاں مٹ جائے گا
 
لالہ رخ

محفلین
اصل عوام ہی جاہل ہے سارے کے سارے ایک ہی لائن میں کھڑے ہیں جو ہو رہا ہے اس سے برا شاید ہو نہیں سکتا اور نہ ہی کبھی سدھر سکتا ہے ۔ ویسے آپ لوگوں کے خیال میں کبھی ہمارا ملک بدل سکتا ہے؟ کم از کم موجودہ نسل تو پاکستان کو ترقی کی راہ پہ نہیں لا سکتی۔ ہاں شاید اللہ آیندہ نسلوں کے دلوں میں اس ملک کے لیے رحم ڈال دے۔ خدا ربِ کریم پاکستان پہ رحم کرے کیونکہ یہ دنیا کا واحد یتیم ملک ہے جسے اس کے اپنے بھی اپنانے کو تیار نہیں ہیں ۔ یہ جو اٹھارہ کروڑ ہیں نا جہالت کا نچوڑ ہیں۔:LOL:
 
متفق(y)(y)
 
Top