بس ایک شکایت ہےعمدہ قدم ہے۔ حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اردو خطاب کتنے عرصہ بعد کیا گیا ہے؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اردو خطاب کتنے عرصہ بعد کیا گیا ہے؟
میرا خیال ہے کہ اس بے چاری "پرچی" کا پرچار اب چھوڑ دینا چاہیے۔پرچی وزیرِ خارجہ
میرا خیال ہے کہ اس بے چاری "پرچی" کا پرچار اب چھوڑ دینا چاہیے۔
میں نے شاہ صاحب کی یہ تقریر تو نہیں سنی لیکن ایک اصولی بات عرض کر دوں۔
اچھی تقریر میں پرچی کے ہونے یا نہ ہونے سے ہرگز کوئی فرق واقع نہیں ہوتا۔ پرچی کا نہ ہونا محاسن میں سے تو ہو سکتا ہے، لوازم میں سے تو بالکل نہیں ہے۔
مارٹن لوتھر کنگ کی شہرہ آفاق تقریر I have a dream کو دنیا کی بہترین تقاریر میں شمار کیا جاتا ہے اور ساری تقریر " پرچی" سے دیکھ کر کی گئی۔
جہالت لا علاج ہوتی ہے!ہم آپ سے صد فیصد متفق ہیں لیکن کیا ہوا تیرا وعدہ؟
اس کی ویڈیو مل جائے تو کیا بات ہے۔
1977 میں اٹل بہاری نے بھی اقوام متحدہ میں ہندی میں خطاب کیا تھاٹھیک ہے اردو سے محبت اپنی جگہ۔ ہم سب بھی اردو سے محبت کرتے ہیں لیکن اس اردو تقریر کا مقصد پیچھے یعنی پاکستان میں سیاسی پوائنٹ اسکور کرنے کے علاوہ کیا کچھ اور بھی تھا؟
بہت افسوس کے ساتھ: نہیںلیکن اس اردو تقریر کا مقصد پیچھے یعنی پاکستان میں سیاسی پوائنٹ اسکور کرنے کے علاوہ کیا کچھ اور بھی تھا؟
اس کے بعد؟1977 میں اٹل بہاری نے بھی اقوام متحدہ میں ہندی میں خطاب کیا تھا
اس کے بعد جنتا پارٹی کی جوتیوں میں دال بٹ گئی اور سال ڈیڑھ سال میں فارغ!اس کے بعد؟
اس کے بعد کا تو وارث بھائی نے بتا دیا مگر ان کے اس قدم کی ستائش اب بھی ہوتی ہے۔اس کے بعد؟
ٹھیک ہے۔ البتہ ہندی قومی زبان ہے تو سب قومی نمائندوں کو آنی چاہئے۔کل کو ہندوستان کا وزیر اعظم و وزیر خارجہ غیر ہندی داں بھی ہو سکتا ہے۔