وزیر ریلوےغلام احمدبلورکی حقیقت یہ ہے

آبی ٹوکول

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا ایک طرف سرحد کے متعصب ملاں اور دوسری طرف اے این پی کے جاہل وزراء تو پھر یہی ہوگا کہ اپنی ہی کہی ہوئی باتی جسٹی فائی نہ ہوسکیں گی ۔ ۔ ۔
 

ریحان

محفلین
پولیٹیل ورکر ہوں تو کیا انسان نہیں ہو ۔۔ بہت اچھے ۔۔ یہ جناب سے بولا تو جا نہیں رہا گلا خراب ان کا ۔۔ وزیر بن گئے
 

عثمان رضا

محفلین
شاید وہ کہنے چاہ رہے ہیں میں پولیٹیل ورکر ہوں جو مرضی ہے کہوں میری مرضی
پر مجھ وجہ نہ پوچھوں کہ کیوں اور کیسے کیونکہ میں پولیٹیل ورکر ہوں
 

ساجد

محفلین
اے این پی کی سیاست کے بارے میں پاکستان کے عوام میں پہلے ہی کافی تحفظات پائے جاتے ہیں اور بلور صاحب نے ان کو پھر سے خدشات کے مقام پہ لا کھڑا کیا ہے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
جسکو بدنام کرنا ہو اسکو "قادیانی" کہدو۔ آسان حربہ ہے اور 1974 میں دریافت ہوا تھا! :)


آخر کچھ تو ہے اس لفظ " قادیانی " میں جو کہ آپکو بھی تسلیم ہے کہ بدنامی کا استعارہ بن چکا ہے اور اسے اے این پی کا ایک جاہل وزیر بھی اپنے بیان میں استعمال کرتا ہے ویسے اپنا ریکارڈ درست کرلیجئے کہ یہ لفظ قادیانی مرزا قادیانی کے ناپاک ارادوں کے ساتھ ہی وجود میں آچکا تھا 1974 کو تو فقط ایک ملک کی پارلیمنٹ نے اس کی ناپاکیت کو تسلیم کیا تھا اور اس کا اعلان کیا تھا ۔ ۔ ۔
 

ریحان

محفلین
ویسے ایک بات ہے ۔۔ اٍس کراس کوشن سیشن میں ۔۔ لقمان تو ہلکا پھلکا پھپے کٹن بن گیا ۔۔
 
اسان طریقہ یہ ہے کہ قادیانیت ترک کرکے مسلم ہوجاو۔ سب درست ہوجاوے گا۔
ویسے بھی قادیانیت نری یہودیت ہی تو ہے
 
Top